افسانہ

بھوک کا مبادلہ : خاور چورھری

  ’’ جینے مرنے پر جہاں اختیار نہ ہو،وہاں انسانیت کا سوال ہی مرجاتا ہے۔‘‘ یہ بات وہ پچھلے کئی روز سے سوچ رہی تھی؛اُسے سمجھ نہیں آرہی تھی ،کہ آخر ہوکیا رہا ہے اور آنے والے دنوں میں کیا کچھ ہوسکتا ہے۔ قرنطینہ میں موجود لوگ اسی طرح سسک سسک کر دم توڑ جائیں […]

غزل

غزل : غزالہ شاہین مغل

دیپ جلتا یہاں پہ رکھا تھا ساتھ رستہ یہاں پہ رکھا تھا اس نے کپڑا یہاں پہ رکھا تھا میں نے جھنڈا یہاں پہ رکھا تھا میری آنکھیں بھی اس کے اندر تھیں ایک بستہ یہاں پہ رکھا تھا پیاس رستہ بدل کے آئی پھر ایک دریا یہاں پہ رکھا تھا کون سجدہ اٹھا کے […]

Poetry

Naseem : by Safdar Bhatti

She was the youngest of four siblings Born to a poor peasant of the village In the western region of Subcontinent She looked like a fairy’s child Brilliant, bright and innocent, Her angelic face like April’s morn Glistened from brownish thick curls She heard from her eldest brother How Macbeth killed the king And what […]

غزل

غزل : سعید سادھو

بے طلب بے سبب پڑے ہوئے ہیں کیسی مشکل میں سب پڑے ہوئے ہیں اب  ہواؤں  پہ  آئے  ہے   بوسہ گو رسائی میں لب پڑے ہوئے ہیں جن سوالوں سے آگ پھیلنا تھی وہ ابھی زیر لب پڑے ہوئے ہیں میرے پیچھے سگانِ کوچہءِ جہل تب پڑے تھے اور اب پڑے ہوئے ہیں جانور اور […]

نظم

تیری ہی رحمت کے طلبگار ہیں : نوازانبالوی

میں خاموش ہوں زمانہ خاموش ہے گلی کوچے، چوراہے مصیبت مندانہ خاموش ہیں مگر وبا کے ان دنوں میں پچھتاوا انسانوں کے دہن میں بڑا نم خوردہ ہے بے حد شرمساری ہے آنکھوں کی گہری لالی میں چہروں کی زردیوں میں آنسوؤں کی ان چند بوندوں میں خود پہ کی گئیں جفائیں اور سبھی بے […]

کالم

نیلے پانی کی ابد آباد حیرت : اقتدار جاوید

دیکھنے والے کے لیے یہ دنیا ایک نگار خانہ ہے جہاں پلک جھپکنے کی دیر ہوتی ہے کہ سامنے والا لینڈ سکیپ تبدیل ہو جاتا ہے۔جیسے Heraclitus نے کہا تھا تم اسی دریا میں دوبارہ پاٶں نہیں رکھ سکتے کہ نہ وہ دریا ہوتا ہے اور نہ تم وہ ہوتے ہو مگر حیرت کا مقام […]

تنقید

شک کا عذاب : نوید صادق

ہوش سنبھالا تو جو آوازیں کان پڑیں ان میں منیرؔنیازی کی آواز میں عجیب سِحر تھا۔ان کی نظمیں سنتا تو دم بخود رہ جاتا اور راتوں کو ڈراؤنے سپنے آتے۔غزلیں پڑھتا تو لگتا جیسے منیرؔ نیازی نہیں، مَیں اس کارزارِ حیات سے گزرتے ہوئے حیرانی اور پریشانی کے عالم میں اپنے مشاہدات رقم کر رہا […]

منیر نیازی

ہونی دے حیلے : منیرنیازی

کس دا دوش سی کس دا نئیں سی ایہ گلاں ہن کرن دیاں نئیں ویلے لنگ گئے توبہ والے راتاں ہو کے بھرن دیاں نئیں جو ہویا ایہ ہونا ای سی تے ہونی روکیاں رکدی نئیں اک وار جدوں شروع ہو جاوے گل فیر اینویں مکدی نئیں کچھ انج وی راہواں اوکھیاں سن کچھ گل […]

منیر نیازی

رستہ گئے مسافر کا اب دیا جلا کر دیکھ : منیرنیازی

تجھ سے بچھڑ کر کیا ہوں میں اب باہر آ کر دیکھ ہمت ہے  تو  میری حالت  آنکھ  ملا  کر  دیکھ شام ہے گہری تیز ہوا ہے سر پہ کھڑی ہے رات رستہ  گئے  مسافر  کا  اب  دیا  جلا  کر  دیکھ دروازے  کے  پاس  آ  آ  کر  واپس  مڑتی  چاپ کون ہے اس سنسان گلی […]

حمد

سب مریضوں کو دے شفا مولٰی : مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیل

ہے یہ مُہلک بڑی وبا مولٰی سب مریضوں کو دے شفا مولٰی ہے کریمی کا واسطہ تُجھ کو دُور کر دے یہ ابتلا مولٰی ہم گُنہگار ، تُو غفور و رحیم دے مُعافی کی اب عطا مولٰی گر “ کرونا ” ہے امتحان کوئی آزمائش سے پھر بچا مولٰی تیری رحمت کا ہوں فقط طالب […]