غزل

غزل : نوید صادق

  • نومبر 24, 2019
  • 0 Comments

تہی آغوش گلیوں میں پِھرا ہوں اگر مَیں چار دن بھی جی سکا ہوں مجھے منظور ہے تیرا نہ ہونا ترے ہونے سے یک سر بھر گیا ہوں اُدھر جاؤں، نہ جاؤں، کچھ دنوں سے مَیں بس اک کشمکش میں مبتلا ہوں خدا جانے، خدا سے چاہیے کیا؟ مَیں اکثر معبدوں میں گونجتا ہوں مرے […]

Poetry غزل

غزل … ڈاکٹرخورشید رضوی

  • جولائی 16, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرخورشید رضوی دل  کو  پیہم    وہی  اندوہ  شماری   کرناایک ساعت کوشب و روز پہ طاری کرنا اب وہ  آنکھیں نہیں ملتیں کہ  جنھیں آتا  تھاخاک سے دل جو اَٹے ہوں، انھیں جاری کرنا موت کی ایک علامت ہے، اگر دیکھا جائےروح    کا  چار عناصر  پہ  سواری   کرنا تُو  کہاں، مرغِ چمن ! فکرِ […]