سکندربیگ مرزا۔۔قلندری مزاج اورسکندری بخت کامالک شاعر: یونس خیال
ادبی تنقیدکی ایک کمزوری یہ ہےکہ نقاداپنے سماجی تجربے اورفکری مزاج کےمطابق تنقیدکے لیےمتن یااشعارکاانتخاب کرتاہے۔ دوسرایہ کہ ہرعہدکےمروجہ استعارےاورعلامتیں...







