اسلاميات

روشنی : سید ظفرکاظمی

خدائے رحمٰن کے مقدس نام سے جو عالمین کا رب ھے اور اسکی مشیت میں جو تحریر ھے وہ ضرور ھو گا اسنے اپنی رحمت سے اس کائنات کو تخلیق کیا اور پوری کائنات اسکی رحمت سے قائم ھے اور زندہ ۔ رحمت سے ھی زندہ ھے اسی رحمت کا نام اس نے رحمت اللعالمین […]

نظم

وقت سے آگے نکلی ہوئی نظم : یوسف خالد

کرونا کے دنوں کی بات ہے ، ہم گھروں میں قید تھے اور گھر سے باہر کی فضا میں ناگہانی موت کے امکانی خدشے ہر گلی ہر موڑ پر یوں دہشتیں پھیلا رہے تھے کہ ہم اپنے گھروں میں بھی ڈرے سہمے ہوئے تھے کہیں سے بھی کوئی اچھی خبر سننے کو ملتی تھی توپیہم […]

تنقید

وبا کے دنوں میں دبستان پشاور کا تخلیقی بیانیہ۔.۔ایک تاثر : ڈاکٹر اسحاق وردگ

    عالمگیر انسانی المیہ کرونا عالمی تاریخ کے ساتھ ساتھ تاریخ ادب میں بھی بیسویں صدی کے ایک تخلیقی رجحان کے روپ میں زندہ رہے گا۔اسے ادب کا اعجاز کہیے کہ وبائے عام کے خوف سے زندگی کا پہیہ رک چکا ہے لیکن آگہی کے تخلیقی اظہاریے رواں دواں ہیں۔جس خوف کے ہاتھوں سماجی […]

اسلاميات

من هم خيرُ الناس؟ : انتخاب وترتیب ۔۔۔ ناصر محموداعوان

لوگوں میں سب سےبہترکون ہیں؟ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ۱۔ ( خيركم من تعلم القرآن وعلمه ) تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور سکھایا۔ صحيح البخاری:5027 ۲۔ ( خياركم أحاسنكم أخلاقا) تم میں بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق […]

Poetry

April the first : Safdar Bhatti

See the April’s cheerful morn see the sun fresh and clear see the waving fields of corn and the rustle do you hear? See it’s gladsome all around feel the wholesome breath the breeze carrying a sound a warning to prevaling death See the natural antibiotic flows all over the sickening earth and how instant […]

نظم

یہ گھومتا ہوا گلوب ایک "گیند” ہی تو ہے : عادل وِرد

زمین اسی رفتار سے اب بھی گھومتی ہے جیسے پہلے گھومتی تھی سورج وہیں سے طلوع ہوا تھا جسے پہلے بھی مشرق کہا جاتا رہا ہے ہاں, بارشیں انہونے وقت پہ برس رہی ہیں !! اور ہم ____ ہم سب دوپائے ویسے نہیں رہے جیسے کل تھے,یا اس سے پہلے ہم خواب دیکھ چکنے کے […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

 Translation by : Safdar Bhatti Holy Qur’aan Surah Ibraheem (chapter-14) verses 48 to 52 In the name of Allah the most Gracious and the Merciful 48. The day the earth will be changed with a different earth and the heavens too and they will rush out to Allah the One the Omnipotent. 49. And you’ll […]

غزل

غزل : ارشد محمود ارشد

چار سو پھیلی ہوئی جو یہ وبا ہے دوستو کیا ہمارے ہی گناہوں کی سزا ہے دوستو ایک وائرس نے زمانے کو ہلا کے رکھ دیا سب جہانوں پر تو بس قادر خدا ہے دوستو اب ہمیں سہنا پڑی ہیں اختیاری دوریاں یہ ہماری بے بسی کی انتہا ہے دوستو اس کرونے سے بچاؤ غیر […]

کالم

وبا کے دن اور اکرم سعید کی دانش : اقتدار جاوید

  پیش نوشت; کَر شُدم تا چند شورِ حقّ و باطل بِشنَوَم بِشْکَنَد ایں ساز ہا تا چیزے از دل بِشنَوَم بیدل کَر ہوا ہوں، کب تلک شورِ حق و باطل سنوں بند ہو یہ ساز، تا کچھ تو صدائے دل سنوں ترجمہ فانی صوابوی الفاظ کی وضاحت: کَر شدن: بہرا ہونا پنجابی زبان میں […]

نظم

کسی صورت انھیں سمجھایا جائے : یوسف خالد

جو ہجرت کر گئی تھیں فاختائیں وہ لوٹ آئی ہیں یہ پیغام دینے یہ گرتی آبشاریں بہتے چشمے یہ بل کھاتی ہوئی پگڈنڈیاں یہ خوبصورت وادیوں میں جھومتے لہراتے دریا یہ کہساروں کا ماتھا چومتا سبزہ گھنے جنگل یہ صحراؤں میں ہر سو ٹوٹتے بنتے ہوئے ٹیلے یہ خوشبو سے بھرے پھولوں کی بیلیں یہ […]