Browsing Category
نظم
دردِ زہ عرف سنامی : ڈاکٹرستیہ پال آنند
ذرا سا پلٹ کر سمندر نے اک آنکھ کھولی
کہا خود سے، اب کیا کروں میں، بتاو
مرے پیٹ میں آگ کا زلزلہ
جس کی بنیاد صدیاں…
اپنی موت مجھے دے دو : سعید اشعر
ایک تابوت اور بڑھ گیا
بھوری مٹی کے نیچے
سب کہتے پیں اس میں تیرا چہرہ اور تیری آنکھیں ہیں
تیری خاموشی اور تیری…
پہلے جنم کی محبت : ڈاکٹراسحاق وردگ
اردو والے مجھے
اجنبی زبان کا فرد
سمجھ کر قریب
نہیں آنے دیتے۔۔
جس طرح میر صاحب
نے لکھنؤ جاتے ہوئے
بیل گاڑی…
نقل : انیس احمد
میں نے سوچا
اگر مجھے
کسی کی نقل اتارنی پڑے
تو میں کس کا انتخاب کروں گا
میں نے
کائنات کے ہر اس فرد کا سوچا…
خدشات کی آنکھ میں پلتی ہوئی کہانی : یوسف خالد
ویران راستے سیاہی مائل راکھ سے اٹے پڑے ہیں
درختوں کی بے برگ شاخوں میں نمی نام کو باقی نہیں
جہاں سبزہ تھا وہاں بے…
باپ بیٹے کا پیچیدہ مسئلہ : ڈاکٹرستیہ پال آنند
میں چاہتا ہوں کہ ایک دن
اپنےننھے بیٹے کے ننھے سائز کے بُوٹ پہنوں
اور اس کی آنکھوں سے خود کو دیکھوں
طوالتِ قد…
داستان اردو : ڈاکٹراسدمصطفیٰ
دنیا کی زبانوں میں بڑی خاص زباں ہے
یہ پھول کی ،گفتارہے،مومن کی اذاں ہے
اردو کا جنم عشق کی دھرتی پہ…
جو اک واحد سہارا ہے ! : گل بخشالوی
جہاں بھر کے مسلمانو!
کہاں ہوتم ، مری آواز تو سن لو!
فضاﺅں میں فلسطینی گلابوں کے لہو کی پھیلتی خوشبو،…
کہاں جا رہے ہو ؟ : ڈاکٹرستیہ پال آنند
’’کہاں جا رہے ہو؟‘‘
یہ آواز کس کی ہے؟ کس نے کہا ہے؟
وہ چاروں طرف دیکھتا ہے کہ کوئی تو ہو گا
مگر اک گھڑی دو گھڑی…
چھوٹی سی دُنیا میں : افتخاربخاری
شدید ٹھنڈی رات تھی
ہلکی ہلکی بوندوں میں
برساتی اوڑھے
تنہائی اور سرد ہَوا کے نشے میں
جبل عمّان کی سِیڑھیاں…