تنقید

اقبال کی نعت اور چند مفقود پہلو : ڈاکٹرطارق ہاشمی

اردو شاعری کے منظرنامے پر اقبال اپنی فکروفرہنگ اور اسلوب و آہنگ ہر اعتبار سے ایک مختلف سخن کار کے طور پر نظر آتے ہیں۔ ان کے کلام میں جہاں بہت سی خصوصیات ایسی ہی ہیں جو اردو کی پوری شعری روایت میں نظر نہیں آتیں وہاں بعض ایسے اوصاف سے خود ان کی شاعری […]

غزل

ایک غزل ۔۔۔( بہ طرزِ اقبالؒ ) : عبدالباسط صائم

بپا ہے ظلمتِ پیہم، چمن تاراج ہے ساقی نہ تھا پہلے جو منظر شہرِ دل کا، آج ہے ساقی جنوں سے عقل ہے دامن کشا، حسرت کا عالم ہے خودی کے معرکوں میں بے خودی معراج ہے ساقی نہ ہو انسانیت جس میں، اسے مذہب نہیں کہتے کمالِ آدمیت دیں کے سر کا تاج ہے […]

نظم

شب کے اس پہر میں : فیض محمد صاحب

شور سہم سہم کر سڑک پہ بھاگ رہا ہے کھمبوں کے بلبوں کی روشنی تک پروانے سفر نہیں کر سکتے تھک ہار کر کیاریوں میں اُگی جواں گھاس کےقصے سُنتے سُنتے نیند میں کھو جاتے ہیں فٹ پاتھ بھوک سے گھبرا کر شب بھر بلکتا رہتا ہے وحشت مہ نوشی کے بعد قے کرتی راستوں […]

نظم

پاؤں پاؤں چلتے آؤ : ڈاکٹرستیہ پال آنند

پرسوں نرسوں سوچتا تھا بطنِ فردا میں کوئی دن اُخروی ایسا بھی ہو گا جس میں ما معنیٰ مرا ماضی پلٹ کر ساعتِ امروز ہو گا؟ اب پس ِپردہ بالاخر حال، ماضی اور مستقبل اکٹھے ہو گئے ہیں تو مجھے کہنے میں قطعاً کوئی پیش و پس نہیں ہے آنے والے دن کسی مستقبل ِ […]

ديگر

محبتیں بانٹیے : ریاض احمد احسان

اگر آپ سماج میں محبت، اخوت، الفت، چاہت،خلوص، مہربانی, شفقت، ہمدردی اور احترام کے بیج بونا چاہتے ہیں تو آپکی نشست و برخاست،جلوت و خلوت، انجمن و تنہائی اور وقت کی انوسٹمنٹ، محبت قبول کرنے والوں، محبت سمجھنے والوں، محبت کرنے والوں، محبت کا پرچار کرنے والوں اور محبت کو ہضم کرنے والوں کے ساتھ […]

کالم

امید مری ہر روز نیا کچھ کہتی ہے : ڈاکٹراسدمصطفیٰ

کرونا کے بعد کی دنیا،اس سے پہلے کی دنیا سے بہت مختلف ہو چکی ہے۔اس میں اور کچھ نہیں بدلا بس رشتے بدل گئے ہیں،تعلقات کی نوعیت پہلے جیسی نہیں رہی۔ایک دوسرے سے لمحہ بھر کے لیے بھی دور نہ ہو سکنے والے ایک دوسرے کی صورت دیکھنے سے بے زار ہوگئے ہیں۔ ایک گلی […]

نظم

تخلیقی سفر : نواز انبالوی

صبح سویرے اسے اک طلب نے اکسایا اس نے مشاہداتی کھڑکی کھولی باہر منظر میں جھانکا عکس نے آنکھوں میں اتر کر تصویر کا روپ لیا حسن دل کو بھایا دل نے اظہار کو فرض جانا الفاظ خیالوں پر سوار ہو کر آئے قلم نے صفحوں پر لفظوں کی نمائش کر ڈالی خالی صفحے رنگین […]

نظم

مجھے حیرت ہے : یوسف خالد

مجھے حیرت ہے کیسے لوگ برسوں کا تعلق توڑ کر انجان بن جاتے ہیں سب کچھ بھول جاتے ہیں مجھے تو ایک پل کی بھی رفاقت بھولنا دشوار لگتی ہے کہ میرے صحنِ جاں میں ہر تعلق آئینہ تمثال ہے میں جانتا ہوں آئینے نازک بدن ہوتے ہیں اکثر ٹوٹ جاتے ہیں اسی باعث میں […]

افسانہ

بہارِنو میں خزانِ رفتہ : خاور چودھری

  یہ اُس صبح کی بات ہے، جب میں گاؤں سے شہر کے لیے نکلاتھا۔درختوں پر نئی کونپلیں پھوٹ رہی تھیں۔ شیشم کے قدیمی درختوں کی قطاروں پرلالیاں، قمریاں اور کوئلیں اپنی مخصوص بولیوں میں ایک دوسرے کو پُکار رہی تھیں۔ جنگلی کبوتروں کے ڈار اناروںکے باغ میں کیڑے مکوڑے چُگنے کے لیے اُتررہے تھے۔ […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

 Translation by : Safdar Bhatti Holy Qur’aan Surah An Nahl (chapter 16) Verses 51 and 52 In the Name of Allah the most Gracious the most Merciful 51. And Allah said ‘don’t appoint two gods, certainly He is the only God’, so feel awe of Me only. 52. And whatsoever is in heavens and earth […]