فن فنکار

نشتر ہال پشاورکامیوزک شو ۔۔۔ ایک کہانی : ناصر علی سیّد

دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں نشتر ہال،پشاور کے بننے کے بعد پہلے میوزک شو کے اعلان کے ساتھ ہی ادسبی اور ثقافتی حلقوں کی خوشی اور جوش دیدنی تھا، ہر چند ہال کے بننے کے بعد اس کی ملکیت اور انصرام کے حوالے اباسین آرٹس کونسل اور کلچر ڈیپارٹمنٹ کے […]

غزل

غزل : غزالہ شاہین مغل

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺪﺍﻭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮨﮯ ﺗﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺪﻡ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﻍ، ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ، ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﯿﺪا ﮐﮩﯿﮟ ﻓﺮﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺪ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ […]

نظم

کھلی فضا : فیض محمد صاحب

آنکھیں نیند سے بوجھل ہو گئی ہیں بستر پہ پڑا جسم تھکا ہواہے خواب اب روٹھ چکے ہیں خاموشی تنہائی میں اندھیرے سے باتیں کر رہی ہے دروازے پہ جمے تالے کئی دنوں سے خاک سے خود کو چھُپائے رو رہے ہیں شیلف میں سجی کتابیں کئی بار سینہ کھول کر اپنا حال سُنا بیٹھی […]

نظم

رہائی کے وقفے میں : سعید اشعر

ہم دونوں ننگ دھڑنگ بے ہودہ حالت میں اک دوجے کو خوف سے دیکھ رہے تھے یہ کیسے ممکن ہے ہم دونوں کے بیچ ہزاروں میل کی دوری ہے شاید آدھی رات کا کوئی ان چاہا سپنا ہے مرنے والوں سے باتیں کر کے ڈر نہیں لگتا کھڑکی کے باہر ہو کا عالم ہے کمرے […]

کالم

غالب چچا! : اقتدار جاوید

لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے ہماری آرزو ٹپکی لہو سے ساری عمر چچا فرصت کے دن ڈھونڈتا رہا کہ اس ڈومنی کے تصور میں بیٹھا رہے جس کے بارے میں اسے کہنا پڑا زہر لگتی ہے مجھے آب و ہوائے زندگی یعنی تجھ سے تھی اسے نا سازگاری ہائے ہائے چچا غالب کو بھی […]

غزل

غزل : زہرا شاہ

میں نے چپ چاپ سن لیا خود کو مدتوں بعد کچھ کہا خود کو شکل پہچان میں نہیں آئی غور سے دیکھنا پڑا خود کو مجھ کو تکلیف ہی نہیں ہوتی شاید اب ہجر کھا گیا خود کو کچھ دنوں پہلے مجھ سے ملتا تھا اب تو وہ مل نہیں رہا خود کو آج میں […]

غزل

غزل : قمر ریاض

ہنسنے سے ہوا ہے نہ یہ رونے سے ہوا ہے دل اتنا حزیں عشق میں کھونے سے ہوا ہے ممکن ہے کہ پورا ہو یہ دو چار برس میں نقصان جو دنیا کا کرونے سے ہوا ہے بکھرے ہیں مِرے بال مِری شیو بڑھی ہے یہ حال مسلسل مِرے سونے سے ہوا ہے چہرہ مرا […]

غزل

غزل : غزالہ شاہین مغل

جب مرے دل کو تو دکھا دے گا میرا رب مجھ کو حوصلہ دے گا وحشتِ جاں لگام دے خود کو دل کا آنگن تجھے دعا دے گا اشک جینا حرام کر دیں گے جب مجھے تو کبھی بھلا دے گا روز مرتی ہوں روز جیتی ہوں کب تلک تو بھلا سزا دے گا میری […]

Poetry

Almighty : Ahsan Iftikhar

Grand is he Who put us here Grand he is Grand his plan Doubts we have A trial it is Stray not from Right and truth In times of plenty We pray nor bow In times of sorrow He alone can help So all that is true Let us preach O that is divine Let […]

تنقید

ہیر وارث شاہ میں گیارہ ہزار انہتر شعروں کی ملاوٹ : اسلم ملک

ہیر رانجھا پر ایک درجن فلمیں بن چکی ہیں ڈولی چڑھدیاں ماریاں ہیر چیکاں اگر یہ پوچھا جائے کہ یہ مصرع کس کا ہے تو اکثر لوگوں کا جواب وارث شاہ ہوگا لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ وارث شاہ کا نہیں۔ یہ ان 11069 مصرعوں میں سے ایک ہے جومختلف شاعروں نے لکھ کر […]