Browsing Category
مزاح
نمکین غزل : ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
ڈاکٹر اشفاق احمدورک
رات رنگین ہوتی جاتی ہے
بات سنگین ہوتی جاتی ہے
آپ زردار ہوتے جاتے ہیں
قوم مسکین ہوتی جاتی ہے…
گشتی فون اور ماں صدقے : شازیہ مفتی
شازیہ مفتی
"میرا خیال تھا اس گھر میں ڈسین (decision ) تم میک ( make) کرتے ہو ۔"
کسی ٹی وی چینل پر تقریبا تیس سالہ…
مجنوں تو یہاں ہوتی ہے لیلیٰ نہیں ہوتا
کرم حسين بزدار
بستر پہ بغل میں مرے تکیہ نہیں ہوتا
بیگم سے اگر میں کبھی روٹھا نہیں ہوتا
اب گھرکی یہ حالت ہے بتاؤں…
مزاحیہ غزل ۔۔۔ شاعر: کرم حسین بزدار
کرم حسین بزدار
گر پارٹی میں کوئی کنوارہ گیا تو ٹیکس
کافر ادا سے کوئی بھی مارا گیا تو ٹیکس
کالج کے گیٹ پہ کبھی نہ…
مزاحیہ قطعات
شاعر: کرم حسین بزدار
چھپنے کی پھر جگہ نہیں ملتی مجھے کہیں
جب مارتی ہے وہ مجھے جوتی اتار کے
گزرا زمانہ یاد مجھے آ…
مزاحیہ غزل
شاعر: کرم حسین بزدار
گالیاں دے کر گئی مجھ کو جِٹھانی آپ کی
ساتھ بیگم بھی کھڑی تھی دَرمِیانی آپ کی
کوئی افسر ہے تو…
سائیں بابا کا مشورہ
از : کنہیا لال کپور
میرے پیارے بیٹے مسٹر غمگین! جس وقت تمھارا خط ملا، میں ایک بڑے سے پانی کے پائپ کی طرف!-->…
دانت نکلوانا
از: کنہیا لال کپور
شیکسپئر نے ایک جگہ لکھا ہے کہ شاکر سے شاکر انسان بھی دانت کا درد برداشت نہیں کر سکتا۔!-->…
مصرع سکڑ گیا
شاعر: دلاور فگار سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میںیہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیاپوچھی جو اس کی وجہ تو…
مزاحیہ غزل
شاعر: نیازسواتی
حسینوں سے تمھاری دوستی اچھی نہیں لگتیبڑھاپے میں تمہاری عاشقی اچھی نہیں لگتیالیکشن میں تو ہر ووٹر!-->…