کالم

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتشؔ : ڈاکٹر اسد مصطفیٰ

کامیابی اور خود اعتمادی کوئی غیر مرئی چیز نہیں ہے بلکہ دیکھی جاسکتی ہےاورمحسوس کی جاسکتی ہے۔اس سےخوشی بھی ملتی ہے اور اس کی بنیاد پر مزید ترقی اورکامیابیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔کامیابی کے لیے خود اعتمادی کا ہونا بہت ضروری ہے۔خود اعتمادی کو آپ یقین بھی کہہ سکتے ہیں۔اقبال رح نے زندگی کے جہاد […]

کالم

بائی پاس : اقتدار جاوید

عمر مبین نے تو کچھ نہیں کہا، اس نے بائی پاس آپریشن کے بعد ایک خطیر رقم کی ادائیگی کی اور آپریشن کے چند دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا، یہ تو میں کہہ رہا ہوں۔ اِسی شہر کی ایک بستی میں وہ ہسپتال ہے اور اس میں بھی ذرہ برابر شک کی گنجائش […]

کالم

مُفت کی مسکراہٹ : ڈاکٹر اشفاق احمد وِرک

مائیکل اینجلو سے کسی نے پوچھا کہ آپ ایسی بھدی، نوکیلی اور بد وضع چٹانوں میں سے خوب صورت مجسمہ کیسے تراش لیتے ہیں؟ اس معروف مجسمہ ساز نے نہایت اطمینان سے جواب دیا کہ مجسمہ تو پتھر کے اندر موجود ہوتا ہے، مَیں تو اس کے اوپر سے اضافی پتھر ہٹا دیتا ہوں … […]

ديگر

لفظ،معنی اور جذبے : یوسف خالد

  • نومبر 26, 2019
  • 0 Comments

                 جذبہ حواس خمسہ سے جو توانائی حاصل کرتا ہے یہی حاصل شدہ توانائی تخلیقی عمل میں صرف ہوتی ہے تو فن تشکیل پاتا ہے-یوں فن پارے کے تار و پود میں تخلیق کار کا حسی تجربہ شامل ہو جاتا ہے جو قاری کے نظام فکر اور مزاج […]

کالم

بخیہ اُدھیڑ ۔۔۔ کالم : سعیداشعرؔ

  • نومبر 25, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعرؔ ناشکرے ہمارے گھروں میں کبھی کبھار شوربے والی مرغی بنتی۔ ہفتے میں ایک آدھ بار بازار سے گوشت آتا۔ اس میں بھی سبزی یا دال ڈالی جاتی۔ ہم سمجھتے کہ سالن کی مقدار پوری کرنے کے لیے ایسا کیا جا رہا ہے۔ امی سب بہن بھائیوں کو اپنے ہاتھ سے سالن ڈال کے دیتیں۔ […]

کالم

ناروے کا شیر دل خان : ڈاکٹر اسد مصطفیٰ

  • نومبر 25, 2019
  • 0 Comments

ناروے میں بھرے مجمع میں قران کو جلاتے دیکھ کر یہودی پر جھپٹنے والا عمر الیاس، شیر دل خان ہے۔ جس نے قران اور دین اسلام سے محبت وعقیدت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔اس چیتے کی طرح جھپٹے ہوئے شیر دل خان کی ہر اد،ا پر دل ہزاروں بار قربان ہونے کو چاہتا […]