حکیم الامت کے حضور نذرانہء عقیدت : یوسف خالد
یوسف خالد قوم کی مردہ رگوں میں وہ لہو بھرتے رہے شاعرِ مشرق عبادت عمر بھر کرتے رہے جب تلک زندہ رہے ذہنی غلاموں کے لیے خونِ دل سے داستانِ حریّت لکھتے رہے ان کے افکارِ حکیمانہ نے بخشی روشنی وہ شبِ تاریک میں مثلِ دیا جلتے رہے "زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے […]



