شکریہ شازیہ مفتی : یونس خیال
ِ یونس خیال اینٹ گارے کی کُھرچن ’’ اینٹ گارے کی کھرچن ‘‘ ۔۔ بھلایہ کیانام ہوا؟ ۔ اس نے پارسل کھول کر کتاب میری طرف بڑھاتے ہوتے کہا۔ ’’ مرتی تہذیبوں کانوحہ ، ٹوٹتی قدروں پر بین،گزرے وقت کی تلاش میں نکلے مسافر کی امید، مایاکے بوجھ تلے دبے رشتوں کی پکار، […]


