قرآن

Al-Quran (القرآن)

ترجمہ: صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات 17 تا 18
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
17. اور اگر اللّہ تجھے کوئ سختی پہنچائے تو اُس کے علاوہ کوئ اس کو دور کرنے والا نہیں اور اگر تجھے کچھ بھلائ پہنچائے تو وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
18. اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے، اور وہ بڑا حکیم و خبیر ہے

Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 17 to 18

In the name of Allah the Beneficent the Merciful

17. and if God makes you suffer any affliction there is none to remove it except Himself and if He
makes you undergo any blessing He has control over every thing.

18. He is Omnipotent over His men and He is All-Wise, All-Aware.

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

اسلاميات قرآن

Surah Al-Takathur

  • ستمبر 23, 2019
What Surah Al-Takathur Explains: By: AMMARA KAISER
قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ