تنقید

خضر راہ ۔۔۔ تعارف اور پس منظر : ڈاکٹررفیع الدین ہاشمی

  • نومبر 7, 2019
  • 1 Comment

ڈاکٹررفیع الدین ہاشمی ’’خضر ِراہ‘‘ علامّہ اقبال نے انجمن حمایت ِاسلام لاہور کے ۳۷ ویں سالانہ جلسے، منعقدہ ۱۶ اپریل ۱۹۲۲ء، میں ترنم سے پڑ ھ کر سنائی ۔ یہ جلسہ اسلامیہ ہائی سکو ل شیراں والا گیٹ میں منعقد ہوا تھا۔ چودھری محمد علی بتاتے ہیں: ’’ جلسے سے چند روز قبل ان کی […]

غزل

غزل : یوسف خالد

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد آ   کر لیں    کسی    طور محبت    کا    اعادہ مدت ہوئی پہنے ہوئے خوش رنگ لبادہ آنکھوں میں اداسی نے لگارکھے ہیں ڈیرے ڈر    لگتا ہے    ہو جائے نہ یہ ہجر زیادہ مشکل بھی ہو گر بات تو مشکل نہیں رہتی اسلوبِ بیاں اپنا ہے سادہ سے بھی […]

نظم

میرا گاؤں : سعیداشعر

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعر روزانہ رات کے تقریباً بارہ بجے کھڑکی سے آنے والا باہر کا شور جب مدہم پڑ جاتا ہے کمرے کی خاموشی نوکیلی ہونے لگتی ہے اے سی کی بوسیدہ ٹھنڈک سے پاؤں جلنے لگتے ہیں کمرے میں بکھرے کاغذ زندہ ہو کر اڑنے لگتے ہیں لفظوں کے جگنو اور آنکھوں کے تارے آپس میں […]

غزل

غزل : شاہد جان

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

شاہد جان اپنے رخ پر تری سانسوں کی ہوا رکھتے تھے باغ سے دور    بھی ہم    بادِ صبا رکھتے تھے ذائقہ اب وہ کہاں اب وہ کہاں بات کہ جب اپنے ہونٹوں پہ ترے لب کا مزا رکھتے تھے جام    کے کام    کا    آغاز    جدائی    سے ہوا ورنہ […]

نظم

خزاں : نصرت نسیم

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

نصرت نسیم گہرا اندھیرا، سردی پت جھڑ کی ویرانی ہوائیں تند و تیز خزاں کی حکمرانی پتے زمین پر دل مٹھی میں بند زہن میں جھکڑ انجانا خوف و اندیشے جانے کب زندگی کے درخت سے عمر کاپتہ یوں ہی چپکے سے گر جائے نصرت نسیم 19 دسمبر 2018

غزل

غزل: غزالہ مغل

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

غزالہ مغل بے رخی سے جلا کرے کوئی مجھ سے میرا گلہ کرے کوئی جب بھی ہو بےقرار دل میرا نام اس کا لیا کرے کوئی خواب میرے بسا کے آنکھوں میں نیند کا آسرا کرے کوئی توڑ کر جاچکا ہے سب بندھن کیسے اب رابطہ کرے کوئی سرخ جوڑا ہواور ہرے کنگن حسرتوں سے […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(51)

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

نیلما ناہید درانی شکر ونڈو نی میرا پیا گھر آیا۔۔۔۔۔۔لال نی قربان حسین قوال کی آواز میں یہ قوالی گویا زمین سے آسمان تک پہنچ رھی تھی۔۔۔۔ہم سب بچے جو بے فکری سے چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے سڑک پر نصب ٹینٹوں کے گرد بھاگ رھے تھے ، ایک دم رک گئے۔۔۔ اور مارکیٹ کی چھت […]

نظم

تبسم : فیصل اکرم

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

فیصل اکرم تھے آگ آتش یہ جلتے منظر دہکتا سورج شرر الاؤ بھڑکتے شعلے ترے تبسم سے پھول بن کے مہک رہے ہیں

نظم

قبروں پر بارش : افتخار بخاری

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

افتخار بخاری بارش گرتی ہے مٹیالی قبروں پر بارش گرتی ہے حد نظر تک جل تھل سیلا سیلا خواب مسلسل یاد نہیں میں نے بارش کو پہلی بار کہاں دیکھا تھا کھڑکی میں یا خواب میں چھت پر یا دریا کے کنارے افریقہ کے بچوں کی بنجر آنکھوں میں یا بنگال میں ننگی لاشوں والے […]