خیال نامہ

بخیہ اُدھیڑ ۔۔۔ کالم : سعیداشعر

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

 سعید اشعرؔ آئینہ لمبا چوڑا فلسفہ بیان کرنے کے بجائے اس وقت میں یہاں چھوٹے چھوٹے چند نئے اور پرانے ایسے واقعات پیش کرتا ہوں جن سے ملتے جلتے واقعات کے آپ خود بھی شاہد ہیں۔ میں ککوتری ہائی سکول میں سائنس تیچر تھا۔ ضلعی سطح ہر والی بال کا ٹورنمنٹ شروع ہو گیا۔ ہمارے […]

غزل

غزل : حسن مسعود

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

حسن مسعود یہ رات کون ہواتھا زمیں کی شال میں گُم دیا طواف میں تھا روشنی کے جال میں گُم کچھ اِس طرح سے رھا میں تِرے جمال میں گُم کہ    جیسے شام    کا    منظر کسی خیال میں گُم مِرے جنوب کا رستہ تھا میری آنکھوں میں مِری    زمین کہ    […]

پنجابی صفحہ

اک نظم : قمرریاض

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

قمرریاض چھوٹے چھوٹے ہوندے ساں کنداں ٹپدے رہندے سا ں ہر اک کوٹھے جاندے ساں ساریاں کھیڈاں پاندے ساں جد دی ہوش سنبھالی اے در کسے د ا لنگھ نئیں سکدے کھیڈ کسے نال پا نئیں سکدے دل دی گل سناں نئیں سکدے چھوٹے ہوندیاں چنگے ساں !!! قمر ریاض

افسانہ

برفباری میں ڈائری کی چوری( پشتو ادب سے) : فاروق سرور

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

فاروق سرور ایک بہت بڑے جنگل میں برفباری تیزی سے ہورہی تھی اور ایک شاعر کیپ نما ٹوپی سر پر رکھے،موٹے سے دستانے پہنے، موٹا سا اوون کا اوور کوٹ پہنے، آدھے دن تک جنگل میں اس سخت اور خوفناک برفباری میں کسی آوارہ روح کی طرح ادھر ادھر پھرتا رہا۔دوپہر کو اس نے وہاں […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ: صفدربھٹی  سورۃ الانعام آیت 19 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 19. پوچھیے کہ سب سے بڑی شہادت کس کی ہے ؟ فرما دیجیئے کہ اللّہ کی جو میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے، اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تا کہ اس کے ذریعے تمہیں اور جس کسی تک یہ پہنچے ان […]

نعت

نعت : عبدالباسط صائم

  • نومبر 10, 2019
  • 0 Comments

عبدالباسط صائم لیا جب دیدہء تر نے نبیؐ کا نام    طیبہ میں نگاہِ مضطرب    کو مل گیا آرام      طیبہ میں دیارِ مصطفیٰؐ کی خاک بھی پھولوں سے پیاری ہے بہت ہی خاص ہےجو ہے بہت ہی عام طیبہ میں زمیں نازاں ہے جس پر آسماں بھی رشک کرتا ہے ملا    […]

نعت

نعت : میر تقی میرؔ

  • نومبر 10, 2019
  • 0 Comments

جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن    قبول کادیواں میں شعر گر نہیں نعت رسولؐ کا حق کی طلب ہے کچھ تو محمدؐ پرست ہو  ایسا    وسیلہ ہے بھی خدا کے حصول کا مطلوب ہے زمان و مکان و جہان سےمحبوب      ہے ملک کا فلک کا عقول کا احمدؐ کو ہم نے جان […]

نعت

رحمت اللعالمین : قمر رضا شہزاد

  • نومبر 10, 2019
  • 0 Comments

قمر رضا شہزاد اے مرے سچے پیمبر                      میں ترے ادنی غلاموں کا غلام تجھ پہ طائف میں برستے پتھروں نے کس کے سینے کو نہیں چھلنی کیا اور اگر تو چاہتا دونوں پہاڑوں کو ملا کر دشمنوں کو نیست و نابود کر سکتا تھا  لیکن […]

نعت

نعت : افضل گوہر راو

  • نومبر 10, 2019
  • 0 Comments

افضل گوہر راو لہو    کا    ذائقہ جب    تک    پسینے میں نہیں آتا میں پیدل چل کے مکےّ سے مدینے میں نہیں آتا بس اُنگلی کے اشارے سے مرے دل کو بھی شق کردے پگھلنے    سے    یہ    پتھر    آبگینے    میں    نہیں    آتا کوئی مقصد تو […]

نعت

نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم : ناصرمحموداعوان

  • نومبر 10, 2019
  • 0 Comments

ناصرمحموداعوان بات رتبے کے مطابق ہی نہ کرنی آئی نعت لکھتا تو رہا نعت نہ لکھنی آئی اور کوئی ذکر نہ اذکار مجھے یاد رہے ایک تسبیح ترے نام کی پڑھنی آئی میرے سرکار ترے اسوہ حسنہ میں نجات حیف یہ بات نہ کردار سے کہنی آئی کب بھلا عشق نے دنیا کا ہنر سیکھا […]