علاج پرہیز سے بہتر ہے ۔۔۔ انشائیہ : اکبرحمیدی
اکبرحمیدی میرا خیال ہے ہم میں سے میرے سوائے بہت ہی کم حضرات نے اس بیحد ضروری سوال پر غور کیا ہو گا کہ جب اللہ میاں نے ہمارے باپ دادا کے شانوں پر سر رکھ دیئے تھے تو پھر ہمارے شانوں پر سررکھنے اور ہمیں زیرِ بار کرنے کی بھلا کیا ضرورت تھی؟مجھے یقین […]




