تنقید

زبان،سٹریو ٹائپ اور ادب (حصہ سوم) : ڈاکٹرناصرعباس نیر ّ

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرناصرعباس نیر ّ (۳) نو آبادیات ، سٹیریو ٹائپ اور برگشتگی نو آبادیاتی عہد سٹیریو ٹائپ سازی میں بے مثال کہا جاسکتاہے۔سٹیریو ٹائپ ’طاقت کے کلچر‘ میں کتنا بنیادی کردار اداکرتے ہیں، طاقت پر اجارے کی کوششوں میں کتنا معاون ہوتے ہیں،جن طبقات کے لیے یہ وضع ہوتے ہیں ،انھیں کس طرح حاشیے پر جا […]

نظم

اعداد کی چوری : سعیداشعر

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعر "کھل جا سم سم” کہنے سے اب کوئی دروازہ نہیں کھلتا دروازرے ہاتھ کا لمس اور آنکھ کی پتلی کو پہچانتے ہیں نوٹوں کا تھیلا ہاتھ میں لے کر چلنے والے احمق کہلاتے ہیں اعداد کی چوری کرنے والے سات سمندر کی دوری پر بیٹھے ہیں مٹی کا سودا اب بھی قحبہ خانوں میں […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • نومبر 6, 2019
  • 0 Comments

 ترجمہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 12 تا 13 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 12. پوچھیے کہ کس کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے, کہیے کہ اللّہ کا, اُس نے لازم کر رکھی ہے اپنے اوپر رحمت، ضرور جمع کرے گا تم سب کو قیامت کے دن کہ جس میں کچھ شک نہیں، جن […]

افسانہ

کیس ہسٹری سے باہر قتل : محمد حمید شاہد

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

 محمد حمید شاہد سب ڈاکٹر ایک دوسرے سے کسی نہ کسی بحث میں جتے ہوے تھے سوائے ڈاکٹر نوشین کے، جس کے پورے بدن میں دوڑنے والی بے کلی اتنی شدت سے گونج رہی تھی کہ وہ بلانے والوں کو’ ہیلو ہائے، سے آگے کچھ نہ کہہ پاتی تھی۔ اس نے قصداً اپنی اس کیفیت […]

غزل

ستارو تم تو سو جاؤ : قتیل شفائی

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے ، ستارو تم تو سو جاؤ سکوتِ مرگ طاری ہے ، ستارو تم تو سو جاؤ ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں ہمیں پہ رات بھاری ہے ، ستارو تم تو سو جاؤ ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہو گا یہی قسمت ہماری […]

غزل

طے ہو گیا اک وصلِ سفر اور مکمل : حیدرقریشی

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

حیدرقریشی طے ہو گیا اک وصل سفر اور مکمل یہ چوٹی بھی اب ہو گئی سَر اور مکمل خِیرہ ہوئی تھیں آنکھیں ، خزانے کی دَمک سے جب کھل گئے اُس حُسن کے دَر اور مکمل آسیب بنے بیٹھے تھے مدت سے جو دل میں خود اُس نے نکالے وہی ڈر اور مکمل تردیدِ شبِ […]

پنجابی صفحہ

سورج دا پُتر : افضل احسن رندھاوا

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

دھرتی میرا تخت، تے بدّل میری چھتری میرے پیر ہوا میرے ہتھ، بِجلی دا چابک میری اکھ اسمان مینوں ہتھ نہ لا میرے پِچھے جھلئیے اینویں ناں پئی بھج مینوں واج ناں مار تیرا میرا جوڑ کیہ؟ تُوں اوڑک دھرتی دی دھی میں آخر سُورج دا پُت

غزل

رقصاں ہے منڈیر پر کبوتر : رئیس امروہوی

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

رئیس امروہوی رقصاں ہے منڈیر پر کبوتر دیوار سی گر رہی ہے دل پر ٹہنی پہ خموش اک پرندہ ماضی کے الٹ رہا ہے دفتر اڑتے ہیں ہوا کے سمت ذرے یادوں کے چلے ہیں لاؤ لشکر پیڑوں کے گھنے مہیب سائے یہ کون ہے مجھ پہ حملہ آور پتوں میں جھپک رہی ہیں آنکھیں […]

غزل

غزل : فیصل اکرم

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

فیصل اکرم تیر بن کے چبھ رہے ہیں یوں اجالے آج پھر روشنی سے بہہ گئے آنکھوں کے چھالے آج پھر خود کلامی مت سمجھ تُو سایہ بھی تو ساتھ تھا جا سیانے ڈاکٹر سے تُو دوا لے آج پھر ہے بدن میں دل چراغِ روزنِ دیوار سا آ وجودِ روشنی سے لَو چُرا لے […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • نومبر 5, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 10 تا 11 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 10. یقیناٌ آپ سے پہلے پیغمبروں کے ساتھ بھی تمسخر کیا گیا تو وہ لوگ جو تمسخر اڑاتے تھے اُن کو اُس چیز نے گھیر لیا جسکا وہ تمسخر اڑاتے تھے 11. کہیے کہ زمین میں گھومو پھرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں […]