نظم

فیصلہ : نوازانبالوی

  • دسمبر 6, 2019
  • 0 Comments

اب کی بار میںاس خطے کو چھوڑ کرکہیں ساحل کنارے جا بسوں گایا صحرا نورد ہوں جاؤں گاکیونکہ آنکھیں میری دیکھ سکتی ہیں! اور دیکھ رہی ہیںکہ کس طرح سے ہم سَلاسل میں جکڑے پڑے ہیںراکھ کی ماند آندھیوں میں اُڑے ہیںہنستے بستے نگر ویران پڑے ہیںاب میں آسمان کی اِرتفاع کو چھوتی ہوئی ساحل […]

غزل

غزل : سعیداشعر

  • دسمبر 6, 2019
  • 0 Comments

وہ لفظ مٹا دے گا    زیادہ سے زیادہ کاغذ بھی جلا دے گا زیادہ سے زیادہ اظہار کی کوشش تو کروں سامنے اس کے آواز دبا دے گا     زیادہ    سے زیادہ فی الحال تو جاتا ہوں وہاں سامنے اس کے محفل سے اٹھا دے گا زیادہ سے زیادہ یہ عشق مرا    […]

ديگر

کچھ باتیں شاعری کے حوالے سے : یوسف خالد

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

شاعری ایک مؤثر ترین ذریعہ اظہار ہے ہر زبان کے ادب میں شاعری کا حصہ بہت نمایاں ہے- عمومآ یہ سمجھا جاتا ہے کہ شاعر پیدا ہوتے ہیں محنت سے شاعری میں نکھار ضرور آتا ہے لیکن اگر شاعری کا جوہر انسان میں نہ ہو تو شعر کہنا مشکل عمل ہے اور یہ بات بہت […]

غزل

غزل : انیس احمد

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

سمجھتا ہوں میں جتنا ،اتنی ہی سمجھ آئی محبت کی میں آیا تو مرے    ہمراہ آئی دانائی محبت کی جہاں میں ہرطرف منظرنظرآتا ہے چاہت کا ملی ہے مجھ کو تم    سے ایسی بینائی محبت کی کوئی لمحہ مری باتوں سے کب ناراض ہوتا ہے سمے کے ساتھ ہے    میری شناسائی محبت […]

فیض محمد صاحب نظم

آبشار : فیض محمد صاحب

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

آبشار کے شور سے آواز سُنائی نہیں دیتی تمہارے لبوں پہ بکھری تبسم منظروں میں چاشنی بھر رہی ہے پہاڑ تمہارے بدن سے انگڑاتی خوشبو بازوؤں میں بھر کر مخمور ہیں دور دور تک اُلفت کے رنگوں سے جذبے دلفریب ہو رہے ہیں میری نگاہوں میں دیکھو تو!!! زیادہ سب سے جاناںِ جان تم دل […]

تنقید

غبار خاطر کی رومانیت :ڈاکٹر شکیل الرحمٰن

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

مولانا ابو الکلام آزاد کی رومانی فکر و نظر ایک دلچسپ اور فکر انگیز موضوع ہے۔ غبار خاطر، ایک ایسی ادبی تخلیق ہے جو اپنی رومانیت کی وجہ سے بھی توجہ کا مرکز ہے۔ تنقید نگار ڈاکٹر سید عبد اللہ کی اس تحریر سے اردو ادبی تنقید کی آبرو ہی جاتی رہی کہ”غبار خاطر” ہی […]

Literature

Warrior's Code:Ahsan Iftikhar

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

Warrior’s Code Ahsan Iftikhar People love a good war hero, a soldier,a patriot but what they never see is how the deaths of his foes,allies and people weigh on his soul……. my story is that of a warrior and in a war it starts and ends I shall fight for my own country and slay […]

ديگر

دائروں کا سفر : ریاض احمد احسان

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

       پیوند سے لپٹے ہوئے دلداری کے دھاگوں کے اک ایک بخیے سے رِستی کسک روٹھے محبوب کی سوالی نظروں کی طرح دیکھتی ھے- جذبے بغاوت پر آمادہ بھی ہیں لیکن—– اپنی ہی ذات کے طے کیے ھوئے ضابطے، قاعدے اور قوانین ُرک رُک کر ڈھارس بندھا رہے ہیں کہ دائروں کا یہ […]

نظم

یعنی : میراجی

  • دسمبر 4, 2019
  • 0 Comments

میں سوچتا ہوں اک نظم لکھوں لیکن اس میں کیا بات کہوں اک بات میں بھی سو باتیں ہیں کہیں جیتیں ہیں،کہیں ماتیں ہیں دل کہتا ہے میں سنتا ہوں من مانے پھول یوں چنتا ہوں جب مات ہو مجھ کو چپ نہ رہوں اور جیت جو ہو درّانہ کہوں پل کے پل میں اک […]