تنقید

غبار خاطر کی رومانیت :ڈاکٹر شکیل الرحمٰن

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

مولانا ابو الکلام آزاد کی رومانی فکر و نظر ایک دلچسپ اور فکر انگیز موضوع ہے۔ غبار خاطر، ایک ایسی ادبی تخلیق ہے جو اپنی رومانیت کی وجہ سے بھی توجہ کا مرکز ہے۔ تنقید نگار ڈاکٹر سید عبد اللہ کی اس تحریر سے اردو ادبی تنقید کی آبرو ہی جاتی رہی کہ”غبار خاطر” ہی […]

Literature

Warrior's Code:Ahsan Iftikhar

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

Warrior’s Code Ahsan Iftikhar People love a good war hero, a soldier,a patriot but what they never see is how the deaths of his foes,allies and people weigh on his soul……. my story is that of a warrior and in a war it starts and ends I shall fight for my own country and slay […]

ديگر

دائروں کا سفر : ریاض احمد احسان

  • دسمبر 5, 2019
  • 0 Comments

       پیوند سے لپٹے ہوئے دلداری کے دھاگوں کے اک ایک بخیے سے رِستی کسک روٹھے محبوب کی سوالی نظروں کی طرح دیکھتی ھے- جذبے بغاوت پر آمادہ بھی ہیں لیکن—– اپنی ہی ذات کے طے کیے ھوئے ضابطے، قاعدے اور قوانین ُرک رُک کر ڈھارس بندھا رہے ہیں کہ دائروں کا یہ […]

نظم

یعنی : میراجی

  • دسمبر 4, 2019
  • 0 Comments

میں سوچتا ہوں اک نظم لکھوں لیکن اس میں کیا بات کہوں اک بات میں بھی سو باتیں ہیں کہیں جیتیں ہیں،کہیں ماتیں ہیں دل کہتا ہے میں سنتا ہوں من مانے پھول یوں چنتا ہوں جب مات ہو مجھ کو چپ نہ رہوں اور جیت جو ہو درّانہ کہوں پل کے پل میں اک […]

نظم

یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں : احمد فراز

  • دسمبر 4, 2019
  • 0 Comments

یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں ، یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں جو زندگی کے نئے سفر میں تجھے کسی روز یاد آئیں تو ایک اک حرف جی اٹھے گا پہن کے […]

تنقید

ڈاکٹرانورسدید ۔۔۔ فن اورشخصیت : یوسف خالد

  • دسمبر 4, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر انور سدید کا شمار اردو ادب کے ان ادباء میں ہوتا ہے جنہوں نے ادب کے ساتھ اپنی وابستگی کوعبادت کا درجہ دیا – اور پوری دیانت سے ادب کے فروغ میں اپنا کردار ادا کیا -ان کی طبیعت میں بلا کا نظم وضبط ہے -انتہائی وسیع المطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ جس برق […]

غزل

غزل : خالد ندیم شانی

  • دسمبر 4, 2019
  • 0 Comments

تمھارا ہجر    منایا تو    میں اکیلا تھا جنوں نے حشر اٹھایا تو میں اکیلا تھا دیارِ خواب تھا، تم تھے تمام دنیا تھی کسی نے آ کے جگایا  تو میں اکیلا تھا کوئی حسینی نہ نکلا مرے رفیقوں میں دیا بجھا کے جلایا    تو میں اکیلا تھا تمھارا ہاتھ نہیں تھا وہ […]

نظم

دِن آغاز ہُوا : حامد یزدانی

  • دسمبر 4, 2019
  • 0 Comments

دن آغاز ہُوا اک آوارہ دن آغاز ہُوا اک آوارہ پت جھڑ جیسا دن آغاز ہُوا لان میں دبکے، میپل کے بوسیدہ پتے اپنی مٹھی کھولتے ہیں جانے، کون زبان میں یہ کیا بولتے ہیں! میں تو اتنا جانتا ہوں عمر کی ڈھلتی دھوپ میں یادوں کی مٹّی بھی سونا لگتی ہے کوئی بتائے کون […]

ديگر

دی اسٹونز : رچرڈ شیلٹن۔۔۔ اردو ترجمہ: سلمیٰ جیلانی

  • دسمبر 3, 2019
  • 0 Comments

میں اکثر موسم گرما کی راتوں میں باہر گھومنے نکل جاتا ہوں اور پتھروں کی نشو و نما کا مشاہدہ کیا کرتا ہوں میرا خیال ہے وہ یہاں صحرا کی گرم اور خشک ہوا میں کسی دوسری جگہ کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر پنپتے ہیں یا پھر نوجوان پتھر جو زیادہ فعال ہیں […]