وہ لکھتاہے : یوسف خالد
وہ لکھتا ہے بہت بے ساختہ لکھتا ہے پھر لکھ کر مٹاتا ہے مٹا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس نے دل کی حالت کو عیاں ہونے سے روکا ہے اسے معلوم ہی کب ہے کہ جو دل پر گزرتی ہے وہ حالت چھپ نہیں سکتی اسے اظہار تک آنے میں کتنی دیر لگتی ہے […]
وہ لکھتا ہے بہت بے ساختہ لکھتا ہے پھر لکھ کر مٹاتا ہے مٹا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس نے دل کی حالت کو عیاں ہونے سے روکا ہے اسے معلوم ہی کب ہے کہ جو دل پر گزرتی ہے وہ حالت چھپ نہیں سکتی اسے اظہار تک آنے میں کتنی دیر لگتی ہے […]
میرے ہاتھ سلامت ہیںآنکھیں روشن ہیںمیں پورے قد سے اپنے پیروں پہ کھڑا ہوںصبح سویرےچڑیوں کی چہکارکھڑکی کے رستےپھولوں کی آنے والی مہکاربادل کی اونچائی سےگرنے والی پانی کی پھوارسب میرے لیے ہیںمیں چاہوں تو اڑن کھٹولہ حاضر ہو جاتا ہےدودھ اور شہد کے چشمے جاری ہو جاتے ہیںمن اور سلوٰی نازل ہونے لگتا ہےمیری […]
ٹھنڈ سرد خانوں سےمنظروں پہ دُھند چھڑک رہی ہےبینائی اپنے سوا اپنی سمت سے ڈر رہی ہےبرف آلود سڑکوں پہ گاڑیاں سرک سرک کرجاں بچانے میں جُتی ہیںشیشوں پہ جمی سرد تہوں پہمیں تمہیں اور تم مجھےلکھ رہے ہووہ جذبے جنھیں زباں سےادا نہیں کیا جا سکتاسانسوں میں اترتی تمہاری خوشبواور ہونٹوں پہ جمی کافی […]
کبھی کبھی مشاہدات کے احاطے میں آکر یہ گمان گزرتا ہے کہ ہم کتنے سادہ و پرکار ہیں… سادہ و پرکار ہیں یا یوں کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ ہوگی کہ ہم میں سے بعض پرلے درجے کے کم ظرف ہیں. ہم فکری، مشاہداتی، تجزیاتی اور عملی دنیا سے قدر غافل ہیں. […]
ORIGIN Ahsan Iftikhar Fallen we are now Earth,humble abode Creations above else Heaven, long lost The fruit we ate Divine favour,no more Punished, now ashamed Repentance our hope The wrong of old The curse persists We shall resist Whispers of evil For lives among us The devil,the evil Wishing us doom Prevailing in judgement Dragging […]
اونچے نیچے مکانوں کی خالی منڈیروں پہ لاکھوں برس گہری نیندوں میں سوئے پہاڑوں کی گم چوٹیوں تک، زماں دیدہ بوڑھے درختوں کی بے برگ شاخوں میں، ٹھنڈی ہوا چلتے چلتے ٹھہر سی گئی ہے ابھی تک یہ دل رات دیکھے ہوئے خواب ِ بد کے سبب سہما سہما سا ہے آج بھی میں نے […]
میں نے کہا کہ بابا سائیں دیکھیں میں نے نعت لکھی ہے بابا مجھ کو دیکھ کے دھیما دھیما سا مسکاے بس میں نے حیرت سے پوچھا نعت نہیں دیکھیں گے میری ؟؟ بابا نے میری جانب دیکھا اور پھر پوچھا نعت کہی ہے دل کا بوجھ تو اترا ہوگا ؟؟ میں جھجکی تو پھر […]
سنو! میں ہر روز یہ گناہ کرتا ہوں جب تمہاری یادیں جھنجوڑتی ہیں تو وہ الوداعی خط جو تم نے اس شام کے آخری نامہ بر کے ہاتھ بھیجا تھا اسی خط کو ہر شب سوچوں کے اس نگر کے پرانے کتب خانے میں پڑی ہوئی پھٹی، پرانی کتاب سے نکال کر ٹٹولنے بیٹھتا ہوں […]
اردو شاعری کی قدیم کلاسیکی اصناف میں سے بیشتر وہ ہیں جو فارسی سے آئی ہیں، مثلاً قصیدہ، مثنوی، رُباعی۔ غزل، مرثیہ وغیرہ۔ ان کلاسیکی اصنافِ سخن میں اُردو نے مرثیے کو چھوڑ کر بقیہ سبھی میں انھی اصولوں، معیاروں اور ضابطوں کی پیروی کی ہے جو فارسی میں مروّج تھے۔ مرثیے کو میں نے […]
1975ء میں ایشاء ، افریقہ اور شمالی امریکہ میں ایک بیماری وبا کی شکل میں پھیلی جس میں مریض کو یکدم تیز بخار، سردرد اور جوڑوں میں درد ہوتا اور یہی مریض بعد میں پیٹ درد، خونی الٹیوں اور پیچس کے بعد آخر کارمرگئے ، اس بیماری نے لوگوں میں خوف پیدا کردیا اور لوگ […]