سوچنے پہ پابندی نہیں : یوسف خالد
یہ بے تابی ،یہ بے زاری، یہ پیہم الجھنیں کیا ہیںمری تہزیب کا یہ سلسلہ بگڑا ہوا کیوں ہے سیای شعبدہ بازو ہمیں اتنا تو سمجھاؤوطن کا نوجواں ہر ایک سے روٹھا ہوا کیوں ہے (یوسف خالد)معاشرہ انسانوں کے مجموعی کردار سے تشکیل پاتا ہے معاشرے کا اچھا یا برا ہونا افرادِ معاشرہ کی سوچ […]








