Poetry

Orphaned : Ahsan Iftikhar

  • جنوری 29, 2020
  • 0 Comments

In time we shine Children of adversity Pain our companion Give us reason To rise and shine Light the way We shall follow A hand we need A push into glory Opportunity , never had Now a chance In the light, moonlight We dance, all beautiful So thanks, grateful For owning us Suffered we have […]

تنقید

کہاوتیں اورنوآبادیاتی کلامیہ (ڈسکورس) : ناصرعباس نیر ّ

  • جنوری 27, 2020
  • 0 Comments

ولیم ژونگ نے ۱۹۰۶ء میں Some Hindustani Proverbs کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی ۔ اس میں انھوں نے ہندوستانی ضرب الامثال ؍کہاوتوں کا مطالعہ کیا اور ان کے سلسلے میں لکھا کہ لوگوں کے مشترک خیالات اور جذبات، ان کی کہاوتوں کے سوا کہیں واضح طور پر نہیں ملتے۔کہاوتوں سے معلوم ہوتا ہے […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

  • جنوری 27, 2020
  • 0 Comments

ترجمہ : صفدربھٹی القرآن الکریم سورۃ یونس آیات 104 تا 106 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 104. (اے رسول) کہ دیجیے کہ اے لوگو اگر تمہیں میرے دین کے بارے میں شک ہے تو سنو کہ اللّہ کے علاوہ جنکی تم تابعداری کرتے ہو میں تو نہیں کرتا بلکہ میں اس کی تابعداری کرتا ہوں جو […]

نظم

نئی صبح طلوع ہو گی : یوسف خالد

  • دسمبر 13, 2019
  • 0 Comments

نئی صبح طلوع ہو گی مگر اس صبح سے پہلے مسلط رات کے پہلو سے کچھ اندھی سیاہ راتیں جنم لیں گی اندھیرا اپنے پنجے گاڑ دے گا ہر طرف اک رائیگانی رقص کرتی بستیوں میں پھیل جائے گی یہ ہونا ہے کہ اس ہونے کی تیاری مکمل ہے ہمارے منفعل کردار نے تاریکیوں کی […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

  • دسمبر 13, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ : صفدربھٹی سورۃ الانفال آیات 2 تا 4 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 2. اصل میں مومن وہ لوگ ہیں کہ جب اللّہ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل ڈر جائیں اور جب ان پر قرآن پڑھا جائے تو ان کا ایمان زیادہ ہو جائے اور وہ اپنے پروردگار پر توکل رکھیں 3. […]

غزل

غزل : آصف ابر

  • دسمبر 12, 2019
  • 0 Comments

دل دریچوں میں وہی لوگ بسا کرتے ہیں جن کی وحشت سے زمانے بھی ڈرا کرتے ہیں جس گلی میں وہ صنم میرے رہا کرتے ہیں اس گلی میں سبھی عزت سے جیا کرتے ہیں تیرے اس شہر کے معلوم نہ تھے طور ہمیں غرض ہو جس کو وہ قدموں میں گرا کرتے ہیں شہر […]

نظم

یہ سال بھی : نصرت نسیم

  • دسمبر 12, 2019
  • 0 Comments

برف سے ڈھکے کوہسار تیزی سے اترتی سرمئ شام اونچے نیچے پہاڑی رستوں پر خزاں رسیدہ پتوں کا ڈھیر ہوا کاتیز جھونکا اور کانپتاہوا پتا زمین پر یونہی یہ سال بھی اترجائے گا وقت کی تیز آندھی سے ماضی کے اندھے کنویں میں کبھی واپس نہ آنے کے لیے

غزل

غزل : سیدکامی شاہ

  • دسمبر 12, 2019
  • 0 Comments

بے خبر، بے نشاں چلے گئے ہیں یہ مرے دن کہاں چلے گئے ہیں زندہ کر کے مکالمے کی فضا خوش گماں، بد گماں چلے گئے ہیں ہر طرف رہ گیا ہے سناٹا سب جواں، نوجواں چلے گئے ہیں کس قدر پیار کرنے والے تھے لوگ جو ناگہاں چلے گئے ہیں کچھ ذہین و فطین […]

Poetry خیال نامہ

Thought-Land: Ahsan Iftikhar

  • دسمبر 12, 2019
  • 0 Comments

I look,I found A place to cry A place to be A place to hide Reality taunts me Pulls me back My mind I live in My thoughts my home So let me be I will be fine Happy away from Away from time Away from real The curse is mine Let life end here […]