خود کلامی۔۔۔ ایک شیریں دیوانگی : ریاض احمد احسان
چیزوں کو بیرونی پرت سے دیکھنے والی ظاہر بین نگاہیں جب راہ چلتے کسی شخص کو خود کلامی کرتے ہوئے دیکھتی ہیں تو وہ بہ یک جنبش-لب انتہائی ظالمانہ اور وحشیانہ انداز میں نفسیاتی مریض یا دیوانہ قرار دیتے ہوئے ہچکچاتی نہیں—- کیا نفسیاتی مریض اور پاگل ھی خود کلامی کرتے ہیں؟ نہیں ‘ ایسا […]

