غزل

غزل : شاہد جان

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

میں خواب رستوں پہ سوچ قدموں سے چل رہا ہوں میں ایسا ایندھن کہ اپنی گرمی سے جل رہا ہوں میں اک اجالا ہوں جس کو ظلمت نگل رہی ہے میں آس سورج اداس دھرتی میں ڈھل رہا ہوں ہو کوئی برکھا جو میری پیاسوں کو آب کر دے میں تپتے صحراؤں کے سرابوں میں […]

غزل

غزل : غزالہ شاہین مغل

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

چلتی رہی ہوں ہجر میں آنچل سنبھال کے روتی رہی ہے آنکھ بھی کاجل سنبھال کے رستہ  طویل  ہوتا    گیا تیری    سمت کا چلتی رہی ہوںمیں بھی تو پائل سنبھال کے کب تک میں جھیل بن کے کناروں کاساتھ دوں پلکوں پہ تیرے خواب کا بادل سنبھال کے لوٹا تو اس کے ہاتھ […]

تقریبات؍تصاویر خیال نامہ

دبئی میں عالمی مشاعرے کاانعقاد : مسرت عباس ندرالوی

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

دبئی میں آراستہ ہوگی عالمی مشاعرے کی محفل، شرکت کرینگے معروف نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر اور انکے ہمراہ اردو کے کئی نامور شعرا ء ماہ رواں کی۱۹ تاریخ کو دبئی کے شیخ راشد آڈیٹوریئم میں عالمی مشاعرے کی محفل آراستہ کی جائیگی جس میں معروف نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر اور انکے […]

فیض محمد صاحب نظم

ہجرآوارہ : فیض محمدصاحب

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

سارا عالم گیا ہے سو ہر سو پھیلا ہے سناٹا میں اورچاند جاگ کے دُکھ سُکھ رہے ہیں بانٹ جھیل پر چلتی چاندنی دھندلے عکس رہی ہے بُن دور کھڑے اشجار گلی کے دیواروں پر پھیلی مفلس بیلوں کی خوشبو سے بھانپ چکے ہیں رنج سارے شہر سارے کا سارا خوابوں میں چُکا ہے ڈُوب […]

Literature

A Divine Tragedy : Safdar Bhatti

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

Scene I The Royal Throne Angelic choir God is pure and all the praise is due for Him alone, the Majestical, We supplicate to Him, sue to Him alone, the power there is none but He and nothing adorable is there but He alone, Mighty and all-knowing, and compeer He hath not single one He’s […]

Poetry

Grave : Ahsan Iftikhar

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

Death, are you? All dark, yes me What will it be? Gloomy and lonesome What off my people? They live,shall die What of my children? Follow you,indeed,in time My earning,my riches? Grave so small,riches shall stay So what to take? A trip so long A trip all grim Hands all empty Bare, all alone Take […]

خیال نامہ

استاد کا گریبان پکڑنے والا معاشرہ ۔۔۔ کالم /آغرؔ ندیم سحر

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

               میں آج جب یہ کالم لکھ رہا ہوں تو یقین جانیں میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔میں ایک استاد ہوں اور ایسے ملک کا استاد ہوں جہاں استاد کی قطعاً کوئی اہمیت نہیں۔یہ ایسا بے حس ملک ہے جہاں استاد معاشرے کا انتہائی کم تر طبقہ سمجھا جاتا ہے۔یہ […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

  • دسمبر 11, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ : صفدر بھٹی  سورۃ القصص آیات 58 , 59 شروع اللّہ پاک کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم کرنیوالے ہیں اور کتنی ہی بستیاں ہلاک ہو گیُیں جو اپنی معیشت پر اتراتی تھیں تو یہ ان کے مکانات ہیں جو ان کے بعد شائید ہی آباد ہوئے ہیں . اور تیرا پروردگار […]

غزل

غزل : ظہور چوہان

  • دسمبر 10, 2019
  • 0 Comments

ہر طرف سینے میں اُس کی ہی کھٹک رہتی ہے جو  شفق    رنگ    کہیں زیرِ فلک   رہتی ہے پوری    ہو    جاتی    اگر    کوئی کہانی ہوتی یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے اب سمجھ آئی، خوشی کیا ہے؟ دلِ افسردہ ! یہ نہ ہو تو کہاں […]

افسانہ

ادب ۔۔۔ (مختصرافسانہ) : فیصل اکرم

  • دسمبر 10, 2019
  • 0 Comments

کیوں؟ آخر کیوں؟ اب یہ سوال میرے دماغ میں اٹک کر رہ گیا ۔ گھٹنوں سے کچھ نیچے اور ٹخنوں سے کچھ اوپر گھنگھرو ۔ آخر کیوں؟ کیا فلسفہ کیا منطق کیا دلیل ہے؟ یہ کون سا فیشن ہے ؟ رات غارت گئی ہر ہفتے دو ہفتے بعد گانا سننے بازارِ حسن ۔۔۔ نوٹوں کی […]