کالم

ماہ رمضان میں کرونا سے نجات کا نسخہ : ڈاکٹراسدمصطفیٰ

رمضان شریف اپنی برکات ومنزلات کے ہمراہ پھر سے ہمارے درمیان موجود ہے۔اس ماہ مقدس کا پہلا عشرہ رحمتوں کا ہے اوردنیا بھر کے مسلمان اس ماہ صیام کے آغاز پر رب تعالی سے پرامید ہیں کہ وہ اپنے فضل وکرم سے اس موزی جرثومے اور اس کی تباہ کاریوں سے پوری امت کو بالخصوص […]

غزل

غزل : نوید صادق

اُس نے کہنا تھا جو وہ کہا ہی نہیں اور مَیں ہوں کہ مَیں نے سنا ہی نہیں دوستوں کی شکایات اپنی جگہ اُس گلی میں کہیں کوئی تھا ہی نہیں شہر کی رونقیں ماند پڑتی گئیں گھر، محلے ۔۔۔ کہیں کچھ بچا ہی نہیں آج بھی گھر سے دفتر، وہی سلسلہ میرے معمول میں […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند ۔۔۔ کچھ نئی پرانی باتیں : ناصر علی سید

۔۔ آؤ ساتھ چلیں۔۔ پکڑ کے ہاتھ ، کہ اگلا سفر طویل نہیں اباسین آرٹس کونسل پشاور کی چھوٹی سی لائبریری میں ایک بڑی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھاجسے تقریب بہر ملاقات کہنا زیادہ مناسب ہو گا،کیونکہ یہ تقریب امریکہ میں مقیم اردو،پنجابی ،ہندی اور انگریزی زبان کے ممتاز شاعر، افسانہ نگار اور […]

تنقید

اسحاق وردگ شاعر و شخص : تصدیق اقبال بابو

خواب نے رکھ لیا نشانے میں تم نے تاخیر کی جگانے میں اس شعر کے خالق پروفیسر ڈاکٹر اسحاق وردگ سے کچھ عرصہ قبل تک میری کوئی شناسائی نہ تھی۔ البتہ بکھرے اوراق میں پڑھ ضرور رکھا تھا۔ لفظ ”بکھرے اوراق” اس لیے استعمال کیا کہ ماسوائے بچوں کی کہانیوں کی ایک کتاب”اور تتلیاں روٹھ […]

تنقید

خواب سَر ا کا آدمی : شاہد ماکلی

نوید صادق کی غزل کی مابعد الطبیعیات کو سمجھنے کے لیے ہمیں نوے (۹۰) کی دہائی میں جانا پڑے گا۔ نوے (۹۰) کی دہائی کئی حوالوں سے بیسویں صدی کی اہم ترین اور عظیم ترین دہائی قرار پاتی ہے ۔ اس عشرے میں کئی اہم عالم گیر تبدیلیاں رونما ہوئیں جنھوں نے نہ صرف یہ […]

غزل

غزل : غزالہ شاہین مغل

  جب ہوا میں نیا اثر ہوگا میری جانب ترا سفر ہوگا میری بستی کو دیکھنے کے لیے آج پھر وہ پہاڑ پر ہوگا جس جگہ دائرے کا مرکز ہے وہ یقیناً ابھی ادھر ہوگا ہم نے لکھا تھا جس پہ اپنا نام بس وہی پیڑ معتبر ہوگا تُو جو کہتا ہے، مان لیتی ہوں […]

غزل

غزل : جاوید آغا

ہمارے دَرمیاں گَر بات تَفصیلی نہیں ہو گی رَویوں میں کِسی صُورت بھی تبدیلی نہیں ہو گی بِچھڑ کے تُجھ سے مَر جاؤں گا مَیں، کل بھی کہا جس نے وُہ بچھڑے گا تو اُس کی آنکھ بھی گِیلی نہیں ہو گی یہ سارے وَسوسے یہ مُشکلیں پہلے قَدم تک ہیں چلو گے تو کوئی […]

افسانہ

ادھوری تصویر : خاورچودھری

  اندرونِ شہر زندگی پوری طرح خاموش تھی۔ فصیل بند یہ شہرزمانوں سے آباد اور دو تہذیبوں کا نشان دار تھا۔ مندروں، دھرم شالوں اور دوسہرہ میدانوں کی تمکنت اُسی طرح قائم تھی اورپھرہردوسری گلی میں مسجدوں کے بلند میناروں سے پانچوں وقت ’’اللہ اکبر‘‘ کی صدائیں بھی گونجتی تھیں۔ شہر میں کوئی ایک مکان […]

غزل

غزل : غزالہ شاہین مغل

تجھے جانے کی جانم کیوں پڑی ہے قیامت کی مرے آگے گھڑی ہے تمہارا اس سے جھگڑا ہو رہا ہے جو اپنے آپ سے دن بھر لڑی ہے تری خاطر جو دریا میں گری تھی وہ لڑکی اب کنارے پر کھڑی ہے ترا کردار چھوٹا رہ گیا ہے تری دیوار نقشے سے بڑی ہے مرا […]

تنقید

اقبال کا کلام اور نوآبادیات : پروفیسرکلیم احسان بٹ

  اقبال اردو کے جدید شعری ادب کا نقطہ کمال ہے۔یوں تو غالب نے شعر میں وہ جدت و ندرت پیدا کر دی تھی کہ اب شعر لب و رخسار کے فسانوں سے نکل کر زندگی کے پیچیدہ اور گوناگوں مسائل کو بھی موضوع بنانے کے قابل ہو گیا تھا ۔مگر خالص فکر ی موضوعات […]