محبت اپنے حصے کی محبت مانگ لیتی ہے : یوسف خالد
درِ وابستگی پہ رکھ کے سر حسنِ عقیدت سے محبت اپنے حصے کی محبت مانگ لیتی ہے محبت ایک ایسا احساس ہے کہ جب رگ و پے میں اتر جاتا ہے تو خبر ہوتی ہے – یہ اعلان نہیں کرتا لہو میں گھل جاتا ہے – اس کا خمار آنکھوں میں اترتا ہے تو منظروں […]







