افسانہ

کھچڑی : سلمی جیلانی

اس نے گھر کی صفائی کر لی تھی، بس باورچی خانے کا فرش دھونا باقی تھا ،جہاں خالہ ابھی تک کھچڑی بنا رھی تھیں ۔ وہ انگن میں بچھی چارپائی پر بیٹھ کر چڑیوں اور کبوتر وں کو دانا چگتے ھوئے دیکھ رھی تھی -ذھن میں نانی اماں کی سنائی ھوئ کہانی کی بازگشت نے […]

بک شیلف

’’ مدحت‘‘ کا خصوصی شمارہ ۔۔۔۔ ایک تاثر : شبیر احمد قادری

* مدحت* کا خصوصی شمارہ” قومی ادبی نعت کانفرنس ٢٠١٩ ٕ” ۔۔۔۔ ایک تاثر۔ محترم سرور حسین نقشبندی صاحب کا شمار عصرِ جدید کے ممتاز ناعتین اور نعت خوانوں میں ہوتا ہے، انہیں محمد علی ظہوری مرحوم اور حفیظ تایب مرحوم کی علمی ادبی اور روحانی صحبتوں اور محبتوں سے فیض یاب ہونے کی سعادتیں […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

ترجمہ : صفدربھٹی Surah No 17 Bani Israael verses 22 to 24 In the Name of Allah the Beneficent, the Merciful 22. Do not hold any other god besides Allah or you will sit forsaken and helpless. 23. And your Lord has ordered not to serve any except only Him, and to be kind to […]

نظم

ذہن کا لمحاتی واہمہ : عادل وِرد

  کچھ سکوں کے وزن سے بٹوہ اور بھی بھاری ہو جاتا ہے کاغذ کے ٹکڑوں پر لکھی آدھی نظمیں حساب کتاب کے کچھ مفروضے پھٹی پرانی کچھ رسیدیں پڑھنے والی چند کتابوں کی اک لسٹ چھوٹے سائز کی فیملی فوٹو اور اک یاد اپنے ہونے کے تصدیقی اک دو کارڈ اب تک سب محفوظ […]

نعت

نعت : منظرپھلوری

آلِ احمد کے دلارروں کو سلام روح کے اعلی سہاروں کو سلام سوئے کوئے ہادِ عالم رہ رواں سعد طالع کامگاروں کو سلام احمدِ مرسل کے سارے ہمدموں ہم رہوں سارے کے ساروں کو سلام آلِ اطہارِ  محمد  لاگماں عدل کے دارو مداروں کو سلام اہلِ عالم کے لیے کامل اماں مہر کے ساگر کے […]

نظم

اپنے خالق ومالک کو راضی کرونا : نصرت نسیم

خامشی کا راج ہے سناٹا ہے کہ چھایا ہے بام و در پر کوچہ و بازار ،شہر در شہر ملک درملک، براعظم تابراعظم بازاربند، پلازے بند جواء خانے بند، سینما بند کلب بند، میخانے بند صرف کھلے ہیں۔تو ہسپتال اورشفا خانے مردہ خانے، قبرستان ایسا بھیانک منظر! کب چشم فلک نے دیکھا اپنی حیاتی میں […]

نظم

چھوٹی سی رات : سلمان باقر

  میں سوچتا ہوں یہ رات اتنی چھوٹی کیوں بنی محبت کے لئے اتنی چھوٹی کہ ابھی پہلا بوسہ تمام نہیں ہوا تھا کہ گجر بجا سونے والو ، اٹھو ، صبح ہونے لگی چڑیاں ڈالیوں پہ مستی میں چہچہانے لگیں دودھ پیتے بچوں نے کسمسا کے ماؤں کو جگایا ، کہا ، ہمیں دودھ […]

نظم

مٹی کا مقدر : یوسف خالد

اے میرے تخئیل، میرے لفظوں کی ردا اوڑھنے والے مٹی میں ملا تھوڑا سا صندل کا برادہ پھر پانی میں یوں گوندھ کہ مٹی کا مقدر اس طور سنور جائے کہ جب چاک پہ آئے مٹی کو ملے رنگوں کا ،خوشبو کا لبادہ یوں مٹی کی رگ رگ میں اتار اپنی ریاضت حیرت میں ملا […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

ترجمہ : صفدربھٹی Surah Al Nisaa verse – 142 In the Name of Allah the most Gracious and the most Merciful surely the hypocrites deceive to Allah and He’s putting them in deceit, and when they stand for prayer they stand lazily and to show to people and don’t remember Allah but the least. القرآن […]

کالم

آدھا سچ : یونس خیال

دنیا میں ازل سے یہی دستور رہا ہے کہ یہاں ہرشخص اپنے حصے کا سچ (جوکبھی پورانہیں ہوتا) ہتھیلی پر لیے اسے پوراثابت کرنے کےلیےکوشاں ہے ۔اس ادھورے پن کی تکمیلیت کے لیے وہ اُن دوسری ہتھیلیوں کامحتاج ہوتاہے جن پر اس کی اپنے ہاتھ جیسی کوئی تحریرموجود ہو۔اور اگر کسی معاشرے کی اکثریت کے […]