روزمرہ مسائل

ابھی کچھ اور’’چاہیے‘‘ کا روگ : اقصیٰ رانا

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے انسان کی برتری کے لیے یہ درجہ کافی تھالیکن انسان چاہیے ،چاہیے اور چاہیے اس کا راگ آ لاپتاہے۔انسان ’چاہیے‘ کے بھنور میں گھومتا رہتا ہے۔’’ویسے بھی چاہ اور چاہے جانے کی خواہش انسان کو ہر وقت اذیت میں رکھتی ہے‘‘ ۔اسی سبب انسان […]

تنقید

اردو ادب کا پارس پتھر۔۔۔ شمس العلماء مولانا محمد حسین آزاد : آغا سلمان باقر

مولانا محمد حسین آزاد ، اُردو ادب کے ایک ایسے نابغہ روزگار اور نایاب پارس پتھر ہیں ، کہ جو ان کو چھو جاتا ہے ، ادب عالیہ میں نامور ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ دستور زمانہ ہے کہ بعض معاشروں میں بادشاہ کے مصاحب کا درجہ بھی ، بادشاہ جتنا شمار کیا جانے لگتا ہے […]

تنقید

انوار احمد کی خاکہ نگاری کا تنقیدی مطالعہ ۔۔۔ سیدہ ہما شیرازی

خاکہ نگاری ایک ایسا فن ہے جس کے ذریعے انسان کی تصویر لفظوں سے بنائی جاتی ہے ایک بولتی ہوئی تصویر جو کہ ایک حقیقی انسان کی طرح اچھائی اور برائی دونوں طرح کے پہلو اپنے اندر رکھے ہوئے ہوتی ہے خاکہ نگاری کا فن کسی بھی لکھاری کے لئے آسان کام نہیں ہوتا کسی […]

تنقید

 فرانتز فینن ۔۔۔ بحیثیت  مابعد نوآبادیاتی مفکر : محمد عامر سہیل 

  مابعد نوآبادیاتی تنقید کا سروکار اپنے خاص دائرہ فکر میں ادبی متون کی قرات و مطالعہ،تفہیم و تشریح اور تعبیر و تجزیہ کے ساتھ ہے۔چوں کہ یہ ثقافتی مطالعات اور مابعد جدیدیت کا حصہ ہے اس لیے اس میں معانی کی دریافت و بازیافت کی اولیت جبکہ ان کے تعین قدر کا معاملہ ثانوی […]

English

The death of a musician : Farooq Sarwar

In Pashto literature, shepherd and his flute have a great importance, poetry is being written on these two figures, many stanzas and tappas are as well, many fictions and dramas are also remained under the nib of the pen due to these two symbols. In fact, a shepherd and his flute are the lifeblood of […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۵)

آتش و آب و باد و خاک نے لی وضعِ سوز و نم و رم و آرام مرزا غالبؔ ۰۰۰۰ ستیہ پال آنند واہ کیا منفرد ہے یہ ترتیب "سوز” ہے” آگ” اور” نم” ہے "آب” "باد "کا” رم” سےدوڑنا مقصود "خاک "۔۔ٹھس، مُنڈ، بے حس و حرکت مرزا غالب ہاں، عزیزی، درست ہے ترتیب […]

افسانہ

حج ۔۔۔۔۔ فریدہ غلام محمد

شہر دل کے سب دروازے بند ہیں پھر بھی یادوں نے کوئی سرنگ کھود لی ھے بڑی خاموشی سے محاصرہ کر لیا ھے  میں نے سارے دروازے دیکھے ،سب بند ہیں . مگر یادیں ہیں کہ چلی آ رہی ہیں .مجھے ہرا کے خوشی ملی ھے تو ٹھیک ھے مجھے ہار قبول ھے بھلا یادوں […]

تنقید

فسانہ عجائب … چند تاثرات : ڈاکٹر عبد العزیز ملک

رجب علی بیگ سرور کی داستان ’’فسانۂ عجائب‘‘اردو کے داستانی ادب میں کئی حوالوں سے اہم ہے ۔ بعض ناقدین اسے داستان اور ناول کے درمیان کی کڑی خیال کرتے ہیںاوربعض کے نزدیک اس کی اہمیت اس کے مرصّع ومسجّع اُسلوب کے باعث ہے ۔اس نے نہ صرف اپنے عہد کے ادب کو متاثر کیا […]

پنجابی صفحہ

اچے تیرے محل منارے ہیٹھ وگن دریا : اقتدار جاوید

اچے تیرے محل منارے ہیٹھ وگن دریا چھنن چھنن جے گھنگرو باجن دھڑن دھڑن دریا ہک کڑی دیاں پازیباں دی چھنک جٸی ہک سُن کے اتر پہاڑوں لہہ کے نچے چھنن چھنن دریا دھاگہ دھاگہ ہو کے پھردے پٸے نیں چار چفیرے چڑھدیوں لے کے لہندے تاٸیں تان تنن دریا ایہہ نگارہ ازلی ابدی نہ […]

روزمرہ مسائل

کرونا وائرس رحمت یا زحمت : اقصیٰ رانا

کرونا وائرس یعنیCOVID.19 ایک عالمی وبا بن چکاہے۔اس وقت اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔کو ئی بھی شخص اس سے محفوظ نہیں ہے اس کا خطرہ فل وقت ہر جگہ منڈلا رہا ہے ۔کرونا ایک خوف ایک دہشت بن چکا ہے ۔اس وبا نے لوگوں کی زندگی کو […]