ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۴)
اسدؔ بزمِ تماشا میں تغافل پردہ داری ہے اگرڈھانپےتو آنکھیں،ڈھانپ، ہم تصویرِعریاں ہیں (غالبؔ) ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ (رن آن لائنز میں ایک مکالمہ) ستیہ پال آنند حضور اتنا تو فرمائیں کہ یہ گفت و شنید ِ باہمی کیا ہے تخاطب کس سے ہے اور کون ہے جو یوں مخاطب ہے؟ عجب عذب البیانی ہے کہ […]









