تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۵)

آتش و آب و باد و خاک نے لی وضعِ سوز و نم و رم و آرام مرزا غالبؔ ۰۰۰۰ ستیہ پال آنند واہ کیا منفرد ہے یہ ترتیب "سوز” ہے” آگ” اور” نم” ہے "آب” "باد "کا” رم” سےدوڑنا مقصود "خاک "۔۔ٹھس، مُنڈ، بے حس و حرکت مرزا غالب ہاں، عزیزی، درست ہے ترتیب […]

افسانہ

حج ۔۔۔۔۔ فریدہ غلام محمد

شہر دل کے سب دروازے بند ہیں پھر بھی یادوں نے کوئی سرنگ کھود لی ھے بڑی خاموشی سے محاصرہ کر لیا ھے  میں نے سارے دروازے دیکھے ،سب بند ہیں . مگر یادیں ہیں کہ چلی آ رہی ہیں .مجھے ہرا کے خوشی ملی ھے تو ٹھیک ھے مجھے ہار قبول ھے بھلا یادوں […]

تنقید

فسانہ عجائب … چند تاثرات : ڈاکٹر عبد العزیز ملک

رجب علی بیگ سرور کی داستان ’’فسانۂ عجائب‘‘اردو کے داستانی ادب میں کئی حوالوں سے اہم ہے ۔ بعض ناقدین اسے داستان اور ناول کے درمیان کی کڑی خیال کرتے ہیںاوربعض کے نزدیک اس کی اہمیت اس کے مرصّع ومسجّع اُسلوب کے باعث ہے ۔اس نے نہ صرف اپنے عہد کے ادب کو متاثر کیا […]

پنجابی صفحہ

اچے تیرے محل منارے ہیٹھ وگن دریا : اقتدار جاوید

اچے تیرے محل منارے ہیٹھ وگن دریا چھنن چھنن جے گھنگرو باجن دھڑن دھڑن دریا ہک کڑی دیاں پازیباں دی چھنک جٸی ہک سُن کے اتر پہاڑوں لہہ کے نچے چھنن چھنن دریا دھاگہ دھاگہ ہو کے پھردے پٸے نیں چار چفیرے چڑھدیوں لے کے لہندے تاٸیں تان تنن دریا ایہہ نگارہ ازلی ابدی نہ […]

روزمرہ مسائل

کرونا وائرس رحمت یا زحمت : اقصیٰ رانا

کرونا وائرس یعنیCOVID.19 ایک عالمی وبا بن چکاہے۔اس وقت اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔کو ئی بھی شخص اس سے محفوظ نہیں ہے اس کا خطرہ فل وقت ہر جگہ منڈلا رہا ہے ۔کرونا ایک خوف ایک دہشت بن چکا ہے ۔اس وبا نے لوگوں کی زندگی کو […]

غزل

کون ہے جو یہاں اداس نہیں : عبدالعزیز

موسمِ گل بھی ہائے راس نہیں کون ہے جو یہاں اداس نہیں تو نہیں، دل نہیں، حواس نہیں آج کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں ڈوبتی جارہی ہے ناؤ مگر کوئی تدبیر اپنے پاس نہیں آج حالات ہیں شدید بہت ساقیا! ایک دو گلاس نہیں پونچھ لے اپنے آنسوؤں کو عزیز یاں کوئی تیرا ہم […]

افسانہ

کھلونا : سعید اشعر

  سیکنڈ ایئر کی کلاس فرسٹ فلور پر تھی۔ خالدہ سیکنڈ ایئر اردو کا پیریڈ مکمل کر کے سیڑھیاں اتر رہی تھی کہ اسے راشدہ ملک مل گئی۔ ہمیشہ کی طرح چست کپڑے پہنے ہوئے۔ جن کی وجہ سے اس کا غیر ضروری موٹاہا چھپنے کے بجائے چھل چھل کرتا باہر آ رہا تھا۔ شاید […]

ديگر

اہل ذوق اور چشم بینا کے لیے۔۔۔۔ کچھ پیچیدہ باتیں : تابندہ سراج

کچھ ڈر ، کچھ وہم ،کچھ انجان پن اور کچھ مایوسی مل کر، کبھی کبھار زندگی کی چھلانگوں کو آزمائش بنا دیتے ہیں۔ بیماری اور موت کے بارے میں میرا نظریہ الگ تو نہیں ہے، پر میرے خاندان والوں کو عجیب ضرور لگتا ہے۔ مجھے موت کا نام لینے سے ڈر نہیں لگتا، ہاں اس […]

افسانہ

کمرہ نمبر 121 : سیدہ ہُما شیرازی

زندگی میں بعض مقامات ایسے آتے ہیں جہاں سے زندگی ایک بار پھر نیا جنم لیتی ہے ایسا جنم جو پچھلے جنم سے زیادہ مضبوط اور من چاہا ہوتا ہے میرا پہلا جنم چک21 میں ہوا۔۔۔جس کی مٹی میرے جسم میں اتنی زیادہ ہے کے اسکا اندازہ اس چک سے میری محبت اور عقیدت سے […]

نعت

بات سب سے جدا مدینے کی : بشیراحمدقادری

بات چھیڑ ، اے صبا ! مدینے کی آئے ٹھنڈی ہوا مدینے کی باغ روحوں کے لہلہا اٹھیں کھل کے برسے گھٹا مدینے کی فرش تا عرش ہو گئے روشن ایسے پھیلی ضیا مدینے کی حاجیا ! چھوڑ دے سبھی باتیں بات مجھ کو سنا مدینے کی باتیں کتنی ہی خوبصورت ہوں بات سب سے […]