تنقید

حُسن کیا ہے(آخری قسط)۔..ڈاکٹر وزیرآغا کے افکار: ڈاکٹرشبیر احمد قادری

ڈاکٹر وزیر آغا (١٨ مئی ١٩٢٢ ٕوزیر کوٹ،سرگودھا ۔ ٧ ستمبر ٢٠١٠ ٕلاہور)، کا شمار اردو کے ممتاز شاعروں اور نقادوں میں ہوتا ہے،اردو اور پنجابی شاعری،تنقید،انشاییوں،خود نوشت،سفر ناموں،یاد نویسی،فکروفلسفہ،اور مکاتیب پر مشتمل بیسیوں کتب سے ادب کا دامن مالا مال کیا۔مولانا صلاح الدین احمد کے ساتھ ” ادبی دنیا” میں شریک مدیر رہے ،١٩٦٦ […]

خاکہ

میرے بابا : سیدہ آمنہ ریاض

جہاں مشہور آدمی کی اولاد ہونا مشکل ہے وہاں گھر کا چھوٹا فرد ہونا اس سے بھی مشکل ہے۔معلوم نہیں دونوں صورتوں میں انصاف کر پاتی ہوں کہ نہیں۔خیر میں سمجھتی ہوں کہ مجھے والدصاحب کی اولاد میں سے دو اعزاز حاصل ہیں۔ایک تو براہ راست شاگرد ہونے کا اعزاز۔دوسرا اردو کو بطور مضمون چننے […]

روزمرہ مسائل سماجیات

تعلق : زیب انساء

"فلاں کی ناجائز اولاد ہے”؛؛؛ یہ وہ الفاظ ہیں جو آئے روز ہماری سماعت سے ٹکراتے ہیں. یہ وہ ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں پوری طرح اپنے قدم جمائے ہوئے ہے. کیونکہ ہمارے معاشرے میں "محبت "اور "سچی محبت "کا دعوی کرنے والے بہت سے افراد ہیں. جن کی محبت کے ثبوت کسی شاپر، […]

تنقید

منطق الطیر جدید میں تاریخی پہلو : اقصیٰ رانا

اس ناول میں تاریخی شعور کا جابجا اظہار موجود ہے۔ مستنصر حسین تارڑکا تاریخی مطالعہ ان کی تخلیقی کارگزاریوں کو جلا بخشتا ہے۔ تاریخ کی صورت میں یہ ناول معلومات کا ذخیرہ ہے۔ تاریخ میں بادشاہوں اور مشہور آدمیوں کے حالات زندگی اور ملک یا قوم کے ماضی و حال کا سچا تذکرہ، ماضی کی […]

کالم

احتجاج : یوسف خالد

سب احتجاج بے معنی ہیں جب تک قومی سطح پر نظامِ تعلیم اور نصابِ تعلیم کو تبدیل کرنے کے لیے احتجاج نہیں کیا جاتا – ریاست کو یہ احساس دلانا ضروری ہے کہ جب تک تعلم و تربیت کے ذریعے بہتر انسان تیار نہیں کیے جائیں گے ہمارا رونا دھونا ختم نہیں ہو گا – […]

تراجم

ڈاکٹروزیر آغادی مشہورنظم ’’دانتری اپنا ناچ دکھائے!‘‘ داپنجابی رُوپ : یونس خیال

’’ داتری اپنا ناچ دکھاوے‘‘ موت تے حیاتی لُکن میٹی دی کھیڈورگے عمل نیں۔ ظاہری طور تے حیاتی موت کولوں لُکدی پھر دی نظریں اوندی اے پراندروں اوہ موت دی اڈیک وچ اکھاں بند کر کے بیٹھی ہوئی اے۔ دونویں اک دوجی لئی بے قرار نیں، فرق صرف محبت کرن دے انداز دا اے۔ حیاتی […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۷)

پیکرِ عشّاق  سازِ طالعِ ناساز ہے نالہ گویاگردشِ سیارہ کی آواز ہے                                   مرزا غالبؔ —————————— ستیہ پال آنند مت ہنسیں، اے بندہ پرور ، میرے استفسار پر جسم عاشق کا بھلا کیا اک سریلا ساز ہے جو کہ اک […]

غزل

ہجرکو ہی دوام ہے صاحب : فریدہ غلام محمد

الوداعی پیام ھے صاحب ہجر کوہی دوام ھے صاحب آخری موڑ پر کہانی ھے پھریہ قصہ تمام ھے صاحب اک بڑی رمز اس میں پنہاں ہے یہ جو رسما”سلام ھے صاحب پوچھیں منصور سے یاسرمدسے عشق کا جو مقام ھے صاحب دل تَو ، توحیدہی کا قائل ہے اس میں بس ایک نام ھے صاحب […]

نظم

یہ نیا دور ہے اے دلِ بے خبر : یوسف خالد

اک نیا دور ہے ایک انجانا ڈر اس نئے دور کے ہیں نئے فتنہ گر اور نئے چارہ گر ہر نگر ، ہر ڈگر لمحہ لمحہ بدلتے ہوئے خیر و شر الاماں الا ماں ، زندگی کے لیے کس قدر بے اماں ہو گئے روز و شب مجلسی زندگی خواب لگنے لگی باہمی غمگساری کے […]

کالم

جنت البقیع میں ایک سہ پہر : اقتدار جاوید

  خالہ نے مجھے تین ہزار روپے دیتے ہوٸے بھلا کیا کہا تھا ایرپورٹ پر میرے ساتھ، بالکل ساتھ لگ کر کھڑی بیگم سے میں نے پوچھا اور ساتھ ہی اشارے سے کہا تھوڑا سا ہٹ کے تو بیگم نے کہا آپ کی فلاٸٹ سیدھی شہر ِ رسول جا رہی ہے عصر آپ نے نبیﷺ […]