ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۳)
جز نام نہیں صورتِ عالم مجھے منظور جز وہم نہیں ہستئ اشیا مرے آگے ۰۰۰۰۰ (اس نظم میں ایک تجربے کے طور پر دو بحور کے امتزاج کو روا رکھا گیا) (ایک) ہے مسترد ، خارج شدہ میرے لیے وہ شے جو قطع نظر ‘نام’ کے متشکل نہیں ہے جس کا بناؤ، جس کی بُنت، […]








