غزل … شاعرہ: سبینہ سحر
شاعرہ: سبینہ سحر صنم سے زخمِ تازہ کی شکایت بھی نہیں جاتی اسی بے رحم ظالم سے محبت بھی نہیں جاتی محبت کا مری کرتا تو ہے دعویٰ بہت لیکن ہراک کو دیکھنے کی اس کی عادت بھی نہیں جاتی نہ ملنے کی اسے میں نے قسم کھائی تو ہے لیکن اسی کو دیکھتے رہنے […]