غزل ۔۔۔ شاعر: زبیرقیصر
شاعر: زبیرقیصر غلط پڑھا ہے، غلط لکھا ہے، غلط سنا ہے ہمارے بارے میں جو سنا ہے غلط سنا ہے غلط سنا ہے کہ اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے یہاں کوئی خود سے سوچتا ہے ؟ غلط سنا ہے مجھے سکھایا ہے میری ماں نے بھلائی کرنا عدو کو میں نے برا کہا ہے ؟ […]








