آہ۔۔ صاحبزادہ عبدالرسول بھی رخصت ہو گئے ۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین ۔
از: احمد ندیم قاسمی ادب میں نقطۂ نظر کے اختلاف سے شاید ہی کسی کو انکار ہو، مگر جب اس اختلاف کی بنیادیں ادب کی بجائے غیر ادبی مصالح پر استوار ہوتی ہیں تو یہی تعمیری اور تخلیقی اختلاف جنگ و جدل میں بدل جاتا ہے۔ بد قسمتی سے ان دنوں اس "ادبی” جنگ و […]
از: نوید صادق برسوں پہلے جناب صابر ظفر کا شعری مجموعہ ـ’’دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے‘‘ہاتھ لگا۔ ان دنوں مَیں صابر ظفر کے نام سے بھی واقف نہ تھا۔بس ماورا پبلی کیشنز پر یہ مجموعہ نظر پڑا۔ کھڑے کھڑے تھوڑی ورق گردانی کی اور دام ادا کر کے ہوسٹل چلا آیا۔مطالعہ کیا،بار بار […]
از : نیلماناھیددرانی میں پاکستان ٹیلی ویژن لاھور سنٹر کی لابی میں کھڑی تھی۔۔۔۔دلدار پرویز بھٹی مین دروازے سے داخل ھوئے۔۔۔۔ میرے قریب آ کر بولے۔۔”۔ریگل چوک مال روڈ پر باوردی پولیس والیاں کھڑی چالان کررھی ھیں۔۔۔۔آو چل کر انھیں چھیڑتے ھیں۔۔۔۔” میں ان دنوں پی ٹی وی پر اناونسر تھی۔ دلدار پرویز بھٹی اپنے […]
از: شاہد ماکلی شاہد ماکلی سائنس اور شاعری میں کئی باتیں مشترک ہیں۔جیسا کہ شاعر اور سائنس دان ناربرٹ ہرسکارن (Norbert Hirschhorn)نے اپنے مضمون ’’ جدید شاعری، جدید سائنس….. ساخت، استعارہ اورمَظاہر‘‘ میں لکھا ہے:’’ شاعری اور سائنس کے درمیان گہرا تعلق ہے۔دونوں ایک دوسرے سے مربوط ہیں، کیوںکہ دونوں ،کائنات اور انسانی […]
از: ناصرمحموداعوان آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ رونے کا عمل ذہنی دباﺅ اور پریشانی کی صورتحال میں آدمی کی سانس کو منظم کرتا ہے۔اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 197خواتین پر تجربات کیے۔ ان خواتین کو ایک ایسی افسردہ کر دینے والی ویڈیو دکھائی گئی […]