بارش برستی ہے
شاعر:اقتدار جاوید دریا کنارے پہ پھولوں کی بستی ہے پھولوں کی بستی پہ بارش برستی ہے دن سرمئی ہونے لگتا ہے نیلے افق والی نیلا افق گھیر لیتی ہے جب اپنے کمرے سے باہر نکلتی ہے اک آگ جلتی ہے آنگن میں لیموں کے پودے کی شاخیں ہلاتی ہے وہ کیسی […]









