فیصلہ
شاعر: رشک ترابی تحریر سے ہوگا نہ یہ تقریر سے ہوگا نَے اہلِ سیاست کی تدابیر سے ہوگا حالات کے الجھاوسے یہ صاف عیاں ہے کشمیر ترا فیصلہ شمشیر سے ہوگا
شاعر : تاجدار دہلوی سچ کہیں کس شخص سے،کس سے ریاکاری کریں زندہ رہنے کے لیے کب تک اداکاری کریں جن سے ملنا بھی ہے توہینِ مذاقِ زندگی ہائے مجبوری کہ ہم اُن کی بھی دل داری کریں
پروین شاکر بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے ہماری زندگی برباد کرکے پلٹ کرپھر یہیں آجایئں گے ہم وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کرکے رہائی کی کوئی صورت نہیں ہے مگر ہاں منتِ صیاد کر کے بدن میرا چھوا تھا اس نے لیکن گیا […]
احمد فراز سکوتِ شامِ خزاں ہے قریب آ جاؤ بڑا اداس سماں ہے قریب آ جاؤ نہ تم کوخود پہ بھروسا نہ ہم کوزعمِ وفا نہ اعتبارِ جہاں ہے قریب آ جاؤ رہِ طلب میں کسی کوکسی کادھیان نہیں ہجومِ ہم سفراں ہے قریب آ جاؤ جودشتِ عشق […]
شاعر: فیض احمد فیض ہم کیا کرتے کس رہ چلتے ہر راہ میں کانٹے بکھرے تھے ان رشتوں کے جو چھوٹ گئے ان صدیوں کے یارانوں کے جو اک اک کرکے ٹوٹ گئے جس راہ چلے، جس سمت گئے یوں پاؤں لہو لہان ہوئے سب دیکھنے والے کہتے تھے یہ کیسی ریت رچائی ہے یہ […]
از: ڈاکٹرعابدخورشید ہمارے ہاں جدید افسانے کو جس توجہ اور یکسوئی سے پڑھاجانا چاہیے تھا ،وہ اُسے حاصل ہی نہیں ہوئی۔پریم چند،بیدی،غلام عباس اور دیگر اہم افسانہ نگاروں نے فکشن پڑھنے والوں کو کہیں اور جانے ہی نہیں دیا ،چنانچہ افسانے کوپڑھنے اور افسانے پر لکھنے کے مخصوص نظریے فروغ پاتے رہے۔ […]
ڈاکٹرعابد خورشید اُٹھا !یہ بوجھ یہاں سے جہان خالی کر وہ کہہ رہا ہے کہ میرا مکان خالی کر کسی بھی سمت سے اُترے نہیں کوئی احکام پہاڑ چھوڑ ، دہکتی چٹان خالی کر یہ شاملات میں آیا ہوا اثاثہ نہیں سجا کے بیٹھا ہے خود کو دُکان خالی […]