خودی ۔۔۔ شاعر: کاظم علی
کاظم علی خودی پرغور کرنے کا بہانہ بھی وہی دے گاخدا نے چونچ بخشی ہے تو دانہ بھی وہی دے گا کسی سنسان وادی میں کھڑا کیا سوچتا ہے تودیا ترکش تجھے جس نے، نشانہ بھی وہی دے گا تری مایوسیاں تجھ کو کہیں منکر نہ ٹھہرا دیںترے بے رنگ جیون کو […]








