کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۳۳)
از: نیلما ناہید درانی جب نہر کنارے شام ڈھلی۔۔۔۔اور انتظار قربان لائنز کینٹ اور گلبرگ کے درمیان۔۔۔۔شیرپاو پل اور مال روڈ کے میاں میر پل کے درمیان واقع ہے۔۔۔۔یہاں ٹیلی کمیونیکیشن ، ٹریفک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، غازی کمپنی ، اصطبل ، مسجد، ھسپتال اور کئی دفاتر کے علاوہ سرکاری رھائش گاہیں بھی تھیں۔۔۔۔ […]







