سلیم آغاقزلباش کے افسانوں کا اجمالی جائزہ
از: ڈاکٹرعابدخورشید ہمارے ہاں جدید افسانے کو جس توجہ اور یکسوئی سے پڑھاجانا چاہیے تھا ،وہ اُسے حاصل ہی نہیں ہوئی۔پریم چند،بیدی،غلام عباس اور دیگر اہم افسانہ نگاروں نے فکشن پڑھنے والوں کو کہیں اور جانے ہی نہیں دیا ،چنانچہ افسانے کوپڑھنے اور افسانے پر لکھنے کے مخصوص نظریے فروغ پاتے رہے۔ […]






