کرب وبلا ۔۔۔ شاعر: یوسف خالد
یوسف خالد ہزار موسم گزر گئے ہیں ستم گروں کی جفا وہی ہے ابھی بھی دھرتی سلگ رہی ہے ابھی بھی آہ و بکا وہی ہے ابھی بھی ہر سو ہے سوگواری ابھی بھی ماتم بپا وہی ہے ابھی بھی مظلوم جل رہے ہیں ابھی بھی کرب و بلا وہی ہے امامِ عالی مقام لیکن […]







