Poetry

فیصلہ

شاعر: رشک ترابی
تحریر    سے ہوگا نہ   یہ تقریر سے ہوگا
نَے    اہلِ سیاست کی    تدابیر   سے ہوگا
حالات کے الجھاوسے یہ صاف عیاں ہے
کشمیر      ترا    فیصلہ شمشیر   سے    ہوگا 

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

Poetry غزل

غزل … ڈاکٹرخورشید رضوی

  • جولائی 16, 2019
ڈاکٹرخورشید رضوی دل  کو  پیہم    وہی  اندوہ  شماری   کرناایک ساعت کوشب و روز پہ طاری کرنا اب وہ  آنکھیں
Poetry غزل

غزل

  • جولائی 16, 2019
          خالدعلیم کاندھوں سے اُترکرباپ کے وہ، پہلومیں کھڑے ہوجاتے ہیں جب بچے بولنے لگ جائیں