غزل : سید ظفرکاظمی
نہیں دل سے ، زبانی ہورہی ہے جو ہم پر گل فشانی ہو رہی ہے وہاں اک مسکراہٹ ہے عقب میں جہاں پر نوحہ خوانی ہو رہی ہے یہیں سب کچھ بدلتا ہے رتوں میں کہاں نقلِ مکانی ہو رہی ہے جو بات انساں نہیں انساں سے کہتا فرشتوں کی زبانی […]
نہیں دل سے ، زبانی ہورہی ہے جو ہم پر گل فشانی ہو رہی ہے وہاں اک مسکراہٹ ہے عقب میں جہاں پر نوحہ خوانی ہو رہی ہے یہیں سب کچھ بدلتا ہے رتوں میں کہاں نقلِ مکانی ہو رہی ہے جو بات انساں نہیں انساں سے کہتا فرشتوں کی زبانی […]
ترجمہ : صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات29 تا 30 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 29. اور وہ کہتے کہ بس یہی دنیاوی زندگی ہی ہے اور ہم اُٹھائے نہیں جائیں گے 30. کاش تو دیکھ سکتا کہ جب وہ اپنے رب کے حضور کھڑے کیے جائیں گے ، وہ پوچھے گا کیا یہ سچ نہیں ؟ وہ […]
سائنس و فلسفے کے لیے ماضی "استعمال شدہ” وقت ہے لیکن اہل دل کے لیے یہ ایک جادو بھری روح ہے۔۔ جس کی زنبیل میں حیرت کی روشنی ہمہ وقت مراقبے میں ہوتی ہے ماضی قدیم عمارتوں شعروں،افسانوں اور صوفیانہ اقوال کو اپنی روح کا لباس پہنا کر وقت کے حصار کو توڑ دینے پر […]
جو دنیا نے سکھائے ہیں وہ سب اسباق رکھتا ہوں میں دشمن کے ٹھکانوں پر نشانہ تاک رکھتا ہوں یہاں ڈوبا تو نکلوں گا زمیں کے دوسری جانب طلوعِ سحر کے جیسا میں استحقاق رکھتا ہوں ہوا کیا ہے، ہوا کیا تھا، کہاں، کیسے کہ کب ہو گا مجھے ہے دیکھنا ، آنکھوں کو مَیں […]
Truly alive Poem : Ahsan Iftikhar Driven by hatred Mad with desire Heart is darkened Greed, it Inspires Fell for my sins Entertained my ire Devil commends me Wolf in goats attire Good be wronged I, saint, a liar Hide I might Run, climb higher The One sees My evil, entire
چل ببلو اب سو جا تو بھی سو گئ دنیا ساری کیسے اب سمجھاؤں تجھ کو لمبی کار میں آنے والے چھوٹے دل کے مالک ہیں ان کے گھر میں پلنے والا۔۔۔۔۔رشین کتا دن بھر جانے کیا کھاتا کیاپیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پر تو میرےدل کے ٹکڑے!!! میری چھاتی چھلنی کر دے یہ تو کب سےبانجھ […]
یونس خیال اتفاق یہ ہے کہ ’’ کوئی اور ستارہ ‘‘ کے شاعر سے میری ابھی تک ملاقات نہیں ہے لیکن جب سے مجھے اس کاشعری مجموعہ پڑھنے کوملا، اپنائیت کاایک خوشگوار احساس ضرورموجودہے ۔گویاڈاکٹرتوصیف تبسم سے میراتعلق ان کے اشعارسے ابھرتی فکری سطحوں کی نسبت سے ہے ۔تعلق کی یہ سطح ،شخصی تعلق ذراہٹ […]
چمکتا آفتاب بہ وقت عصر نیلگوں سمندر موج اڑاتا نگاہوں کو خیرہ کرتا ہوا دہکتے آفتاب میں پانی کے کیسے کیسے رنگ کبھی نیلگوں، کبھی زمردیں چمکتی کرنوں میں کئ رنگ گھلے ملے کروٹیں بدلتا سمندر موجوں کی روانی خیالات کی طغیانی شکرکی فراوانی الحمدللہ الحمدللہ
ترجمہ : صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات27 تا 28 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 27. اور کاش تو دیکھے ان کو جبکہ دوزخ کے کنارے کھڑے کہتے ہوں ہائے کاش ہم لوٹا دیے جائیں اور اپنے پروردگار کی آیات کو نہ جھٹلائیں اور ایمان والوں میں سے ہو جائیں. 28. اب تو ان پر ظاہر ہو چکا […]
بارانہ رو رو پی وریگہ زما جانان لہ دی لمدہ کڑل کتابونہ O rain! fall But slowly and gently You made wet The precious books of my love ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ که ټوله شپه باران اورېږي زما پر خپل جانان باور دي را به شينه If rain falls All the night O my love! I trust You […]