قیامتِ صغریٰ : ڈاکٹرستیہ پال آنند
سنا تھا ہم نے کہ پیدائش و فنا دونوں رواں ہیں اپنے مداروں میں آفرینش سے مدارِ زیست ہے اک دائرے کا قرۃ العین فنا بھی اس کی ہی گردش میں ہے شریک سفر سنا تھا ہم نے کہ دونوں میں گہرا رشتہ ہے یہ اپنے اپنے مداروں کے چرخ و پیچ میں جب ذرا […]









