غزل : غزالہ شاہین مغل
کرتی ہوں میں جھک جھک سجدے ہر پل ، ہر جا اپنے رب کے اک سنگدل کی جھلک کی خاطر من کیوں الجھے، ترسے، مچلے میں کیسے واپس مڑ جاؤں رستے گم ہیں چلتے چلتے عشق سے توبہ کرنا مشکل جینا پڑتا ہے مر مر کے آنکھوں سے گر گر کر آنسو خشک ہوٸے […]
کرتی ہوں میں جھک جھک سجدے ہر پل ، ہر جا اپنے رب کے اک سنگدل کی جھلک کی خاطر من کیوں الجھے، ترسے، مچلے میں کیسے واپس مڑ جاؤں رستے گم ہیں چلتے چلتے عشق سے توبہ کرنا مشکل جینا پڑتا ہے مر مر کے آنکھوں سے گر گر کر آنسو خشک ہوٸے […]
(گزشتہ سے پیوستہ ) وباکے ماحول میں تخلیق کردہ اردوشعری ادب میں شعرا نے محبوب سے شکوے کی جگہ احتیاط اور خوف میں لپٹے فراق کی کیفیات کو اشعار میں ڈھالا ہے- اور یوں انسانی مسائل اور جذبوں کے بیانیے کے لیے ایک نئے پیٹرن کی بنیاد رکھی ہے ۔ جس میں جذبے کے ٹھہراؤ […]
English Translation by : Safdar Bhatti Holy Qur’aan Surah Ibraheem chpter 14 verses 32, 33, 34 In the name of Allah the most Gracious and the most Merciful 32. Tell to my servants who’ve believed to adhere to prayer and expend from which We’ve given them secretly and in public before the arrival of a […]
وبائے عام کرونا کے بعد پوری دنیا ایک نئی نفسیاتی کیفیت اور خوف کے اذیت ناک احساس سے گزر رہی ہے۔شاید ہی اکیسویں صدی کے انسان نے کبھی سوچا ہو کہ ترقی کی شاہراہ پر گامزن انسانی قافلے کا سفر ایک وائرس کے آگے رک جائے گا۔ جنوری میں جب معاشی طاقت چین پر […]
اے میرے مہربان خدا اے کن فیکون کے مالک میں تیری ادنی زمین زادی تیرے حرف ‘کن’ کی منتظر تجھ سے دکھ سکھ کرنا چاہتی ہوں یہ جانتے ہوئے بھی کہ دکھ، اداسی اور خاموشی کی زبان میں لکھی ہوئی عرضی جب تیرے دربار میں پہنچتی ہے تو فرشتوں میں اضطراب کی لہر دوڑ جاتی […]
خامشی کا راج ہے سناٹا ہے کہ چھایا ہے بام و در پر کوچہ و بازار ،شہر در شہر ملک درملک، براعظم تابراعظم بازاربند، پلازے بند جواء خانے بند، سینما بند کلب بند، میخانے بند صرف کھلے ہیں۔تو ہسپتال اورشفا خانے مردہ خانے، قبرستان ایسا بھیانک منظر! کب چشم فلک نے دیکھا اپنی حیاتی میں […]
کرونا وائرس ۔۔۔۔ عالمگیروبا کرونا وائرس پر ڈاکٹراقراوارث کا ایک عمدہ مضمون بشکریہ تفکر لاہور
اوکھا کیتا جینا اے سب دے دیس کرونا آیا ھر کوئی پھردا اے مُرجھایا کرونیا! کسے دے گھر نا جائیں کسے غریب نوں وخت نا پائیں اوکھا پہلے ای جینا اے چھُٹیا کھانا تے پینا اے سرکار وی نیڑے لگدی نئی دوائی وی تیری لبھدی نئی کریے دعاواں رب نوں سارے جے اؤ سب […]
منوں مٹی تلے دب چکی ہیں خواہشیں ساری وہ خواب کتنے کہیں صدائیں ابھی بھی التجائیں کرتی ہیں ان پلاسٹک کے کپڑوں میں وینٹی لیٹر پہ پڑے لمبی سانسیں لیتے ہوئے جسموں میں کوئی زندگی کی کرن ابھی بھی جاگتی ہے پکارتی ہے اے میرے خدا! تو، تو بر حق ہے تو ہی بتا یہ […]
روزانہ میں اس تازہ چارٹ کو دیکھتی ہوں فری ہینڈ پانے والے اس وائرس سے مزید کتنوں نے چوٹ کھائی کتنوں کو شہ مات ہوئی اور کتنے واپس صحت کو پا سکے ایسا لگتا ہے یہ کوئی اولمپک کھیلوں کے مقابلے ھیں ایک سو اٹھانوے ملکوں کے درمیان خوفناک اور وحشتناک موت کی دوڑ لگی […]