طاعون سے کروناوائرس تک : آغرؔ ندیم سحر
گزشتہ ایک ہفتے سے کرونا وائرس کی وجہ گھرمیں قید ہوں اور اس دوران کتب بینی زوروں پہ ہے۔عام دنوں میں کبھی اتنی فرصت نصیب نہیں ہوئی کہ اتنی یکسوئی سے مسلسل کتب پڑھی جائیںجس کتاب نے مجھے متاثر کیا وہ سٹیفن جے سپگنیس کی کتاب’’سو بڑے حادثات‘‘ ہے۔یہ کتاب اس لیے بھی اہم […]








