کرونا کا عفریت، میری عصبیت اور فارسی نظم : اقتدار جاوید
ایسی قیامت میں نے پہلے نہیں دیکھی مجھ سے پہلے کی امتوں پہ ایسی قیامتیں ضرور گزری ہیں کہ بے شک خدا نے ان لوگوں کو تباہ و برباد کیا جو اپنے تٸیں ناقابلِ شکست تھے اور خدا کے غضب کو للکارتے تھے ان میں ایک تو وہ تھا جو اپنے لاٶ لشکر اور […]








