بک شیلف

حسنین نازش کے تازہ سفرنامے "امریکا میرے آگے” کا جائزہ : ۔ شیخ فرید

حسنین نازش نہایت زیرک ، کہنہ مشق اور علم و ادب پر دسترس رکھنے والا لبرل ، روشن خیال اور جواں سوچ و فکر کا حامل ادیب ، شاعر اور افسانہ نگار ہے ۔ وہ جب بھی کوئٹہ آتا ہے تو مجھ سے ملے بغیر نہیں جاتا ۔ اُس کا یہی دوستانہ پن مجھے اُس […]

تراجم

بوڑھی عورتیں : فاروق سرور

پشتو ادب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر اور ترجمہ فاروق سرور اس بوڑھے کے ابرو بھی سفید ہوتے ہیں۔جبکہ اس کی سفید پگڑی اب بہت میلی ہو چکی ہوتی ہے۔اس کی سرخ آنکھوں سے یوں لگتا ہے کہ جیسے وہ بہت وقت سے ایک ہی خواب دیکھ رہا ہو،لیکن پھر اس خواب کی ناکامی اور عدم تکمیل […]

غزل

غزل : سعید اشعر

نظر کے سامنے کچھ دائرے تھے ہمارے لوگ ان میں ناچتے تھے محبت کے سفر میں آسماں پر ستارے مسکرانے لگ گئے تھے جزیرہ ڈوبتا دیکھا سبھی نے سمندر کے کنارے بھیگتے تھے کمانیں سب کے ہاتھوں میں تنی تھیں نشانے  پر  چمکتے  آئنے  تھے نجانے کس لیے خاموش ہے تُو تری باتوں میں کتنے […]

انتخاب

رشک ترابی ۔۔۔ ایک شاعرِ بے مثال : یوسف خالد

دبستان سرگودھا ۔۔۔۔ یادِ رفتگاں ۔ علامہ رشک ترابی (مرحوم) ایک ایسے شاعرتھے جن کے لہجے ،یاداشت اور شکوہِ الفاظ کا کوئی ثانی نہیں — مسدس کے باد شاہ ،اردو اور پنجابی شاعری میں اپنی مثال آپ — ہمیشہ اپنا کلام زبانی سناتے — گھنٹوں پڑھتے مگر کلام اور لہجے کی کشش سامعین کو سحر […]

افسانہ

خوں بہا : فریدہ غلام محمد

گاڑی کی رفتار کافی تیز تھی ۔۔۔۔۔۔گاڑی اس کے سسر چلا رہے تھے جبکہ دولہا ان کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ وہ پیچھے تنہا تھی سیاہ ماتمی سوٹ اس کے لئے لایا گیا تھا جس کو پہن کر اسے گھر سے رخصت کر دیا گیا ۔ اس نے ایک بار سب کو دیکھا […]

کالم

چاچا نوشہ : سعید سادھو

میں جب دوران حفظ پہلی بار کمالیہ کے گاوں میں موجود دادا جان کے دربار پہ گیا تو میرے گهٹنے کو چهونے والا سب سے عمر رسیدہ بزرگ چاچا نوشہ تها. ابا نے مجهے پاس بٹها کے یہ سمجها رکها تها کہ ان لوگوں کا اپنا کلچر ہے اس کو بے ترتیب کرنے کی کوشش […]

بک شیلف

انگارے (سنچری نمبر) — ایک تاثر : ڈاکٹر شبیر احمد قادری

  سید احمد علی ، سید سجاد ظہیر، رشید جہاں اور محمود الظفر کے افسانوں(ایک ڈرامہ) پر مشتمل مجموعہ "انگارے ” کے نام سے 1932 ء میں نظامی پریس ، لکھنو کے زیر اہتمام منظر عام پر آیا ۔سید احتشام حسین نے اس حوالے سے لکھا ہے= * بم کی طرح ہنوستانی سماج پر پھٹا […]

افسانہ

خوں بہا : فریدہ غلام محمد

گاڑی کی رفتار کافی تیز تھی ۔۔۔۔۔۔گاڑی اس کے سسر چلا رہے تھے جبکہ دولہا ان کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ وہ پیچھے تنہا تھی سیاہ ماتمی سوٹ اس کے لئے لایا گیا تھا جس کو پہن کر اسے گھر سے رخصت کر دیا گیا ۔ اس نے ایک بار سب کو دیکھا […]

افسانہ

خواب کی اُڑان : اذلان شاہ

چلتے چلتے وہ رات میں داخل ہو گئے تھے ۔ اندھیرے نے اُن سب کو ایک ساتھ نگل لیاتھا۔جب وہ گھر سے نکلے تھے تو دن کی روشنی آنکھوں کو چندھیا رہی تھی۔دوسروں کے ساتھ ساتھ وہ خود بھی اُجلے اُجلے معلوم ہو رہے تھے۔ پھر ایک دم اندھیرا ان پر غلبہ پا گیا ۔پہلے […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۱۲)

فنا تعلیمِ درسِ بےخودی ہوں اس زمانے سے کہ مجنوں لام الِف لکھتا تھا دیوارِدبستاں پر ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند ’’فنا تعلیم ، درسِ بے خودی‘‘ کو غور سے دیکھیں توسمجھیں گے کہ یہ پہلی ہی سیڑھی ہے تصوف کی وجودیت کا ایسا مسئلہ ہے، جس کے کارن ہی ہمارے بھگتی رس کے اور […]