افسانہ

نیلی آنکھیں : رمشاء ساجد

وہ پچھلے بیس منٹ سے ٹی وی کے چینل بدل رہا تھا مانو وہ اپنے دل کے لیے ٹی وی میںسکون تلاش کر رہا تھااس کا دل بے چین اور دماغ پانی کی طرح ابل رہا تھا اسے رہ رہ کر گزرے وہ حسین پل یاد آ رہے تھے جو اب اس کے لیے کسی […]

ديگر

مستقبل کی تاریخ : صائمہ بخاری

امجد یہ اقتدار کا حلقہ عجیب ہے چاروں طرف تھے عکس کوئی آئینہ نہ تھا سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا جیسے یہ کوئی کھیل تھا،ا اک واقعہ نہ تھا! یہ قصہ ہے اس دور کا، جب پرجا نے جمہوریت میں ملوکیت کی چاشنی کو ملانا چاہا۔ ان میں بعضوں نے پاسبانی اور […]

تعليم

ناقص نظامِ تعلیم اور غیر متوازن نصابِ تعلیم : پروفیسریوسف خالد

ایک انتہائی مختصر سا بنیادی خاکہ ——————————— ہمارا معاشرہ جس تہذیبی و تمدنی انحطاط کا شکار ہے اور جس طور تقسیم در تقسیم کے مراحل سے گزر کر اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے – اس بارے کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے -بے سمتی اور ہیجان کی زد میں آئے ہوئے افراد […]

تراجم

شام کے معروف شاعرنذار قبانی کی مشہور نظم ’’یروشلم‘‘ کااردو ترجمہ : اقتدار جاوید

پیمبروں کی روشنی سے مالا مال سرزمین آسمان اور زمیں کے درمیان۔۔۔۔راہ ِ مختصر ڈھلے ہو دختر ِ صغیر سِن میں کس طرح عظیم گنبدوں بھرے یروشلم! عظیم، پاک شہر کی نگاہیں کس قدر اداس ہیں جہاں پیمبروں کے ثبت ہیں نشانِ پا، مقام وہ، گلی کے پتھروں کی ٹکڑیاں تلک اداس ہیں منارے مسجدوں […]

افسانہ

وضو : فریدہ غلام محمد

باہر کا منظر بےحد حسین تھا ،برفباری میں بھی دور سے روشنیاں چیر کر اندر آ رہی تھیں ،رات کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا ۔۔۔وہ کسی داستان کا حصہ لگ رہا تھا ۔۔۔۔ تمام دیواروں میں طاق بنے ھوئے تھے جن میں لالٹینیں رکھی ھوئی تھیں ۔۔۔۔۔ صاف ستھری میزیں ،کرسیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ہی […]

تقریبات؍تصاویر

ادب سرائےکا تین سو آٹھواں عالمی مشاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ : سیدہ آمنہ ریاض

ادب سرائے ساہیوال نے برسہا برس سے علم و ادب کی آبیاری کی۔جہاں مشہور اور جید شعراء و ادباء کی عزت و توقیر کی وہاں نئے آنے والے شاعروں کی حوصلہ افزائی. اور تربیت کا بھی اہتمام کیا۔ ادب سرائے ساہیوال کا تین سو آٹھواں غزلیہ اور نظمیہ آن لائن ویڈیو مشاعرہ بھی اسی سلسلے […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (10)

رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلـف سے تکلف بر طرف، تھا ایک اندازِ جنوں وہ بھی  غالبؔ ———— ستیہ پال آنند بناوٹ پر تھی مبنی آپ کی آزردگی ، غالبؔ؟ جنوں کیا اس بناوٹ کی تھی واضح آشکارائی؟ یہ سب تھا گویا داؤ گھات، اک ترکیب،اک کرتب؟ مگر،اے پیش بیں غالبؔ، مجھے اتنا […]

تنقید

سقراط ۔۔۔ قتیلِ شعورِِنو : ڈاکٹر زاہد منیرعامر

یہ حقیقت ہے کہ قدیم تاریخی شہروں کے باسی بالعموم اپنے شہروں کے تاریخی مقامات سے آگاہ نہیں ہوتے۔جامعہ الازہر میں پڑھاتے ہوئے جب میں مصرکے تاریخی مقامات کی سیرکا تذکرہ کرتاتو اپنے مصری رفقاکو ان سے بے خبرپاتاحتیٰ کہ قاہرہ کے رہنے والے ایسے اساتذہ بھی تھے جنھوںنے کبھی اہرامات نہیں دیکھے تھے۔ اہرامات […]

نظم

تھکا ہوا بدن : فیض محمد صاحب

حدتِ آفتاب سے جل رہے ہیں پتھر درودیوار کا سینہ لو سے آتش زدہ ہے پیاسی چڑیاں بیری کے درخت سے زمیں پہ اتر کر پانی سے بھری بالٹی میں غوطہ زن ہوتی پھرتی ہیں کھلی کھڑکی سے آتی ہلکی ہلکی ہوا بدن پہ بکھرے پسینے کو خثک کرتی تھک گٸی ہے سخت دوپہر کے […]

افسانہ

یک طرفہ بندھن : ع ۔ع ۔ عالم

جن چیزوں میں مبتلا ہونے سے زمان و مکاں کی حدود و قیود؛وجودِ انساں پر؛ اپنی اثر انگیزی سے محروم ہو جایا کرتی ہیں؛ان میں ” محبت” سرِ فہرست ٹھہرتی ہے۔عبداللہ ،عائشہ سے اظہارِ محبت کر چکا تھا۔مگر عائشہ اسے اپنا دوست کہتی ۔اس بات پر اکثر عبداللہ نالاں بھی ہوتا اور کہتا کہ: "مجھے […]