تنقید

شمس الرحمن فاروقی کی تنقید کا مابعدنوآبادیاتی دائرہ کار : محمد عامر سہیل

Abstract: The popular statement of Urdu criticism recognize Shams-ur-Rahman Farooqi as modernist,formalist and stylistic critic.At the same time , Farooqi has taken full advantage of postmodernism in his paractical criticism .The point is that they have included post structural , interpretive,new-historical ,reade responce critique , and post-colonial critique in theoretical and practical critique.This artical highlight […]

کالم

حلقہ ارباب ذوق پاک ٹی ہاؤس کاجشن اور ڈاکٹرسعادت سعیدکافکری اثاثہ : یونس خیال

حلقہ اربابِ ذوق پاک ٹی ہاؤس لاہور کانیا سلسلہ "جشن ہائے شعراء”اس حوالے سے اہم ہے کہ یہ کسی ایک شاعریافردکوخراجِ تحسین پیش کرنے تک محدودنہیں۔یہ ادبی قبیلے کے زندہ لوگوں کازندہ پروگرام ہے۔روایت سے ہٹ کراورکسی بناوٹ یادنیاوی فوائدکے حصول کے لالچ پاک ۔۔۔ صرف اور صرف شعری قبیلے کے نمائندہ شعراء کی تحسین […]

افسانہ

ماں : ع ۔ع ۔ عالم

بدبو کے بھبھوکے، اس کے گرداگرد دو میٹر کے احاطے کو محیط تھے۔ اس کو دیکھ کر دور سے ہی راہی دور ہو جاتے تھے۔ کوئی اکا دکا راہی محویت کے عالم میں ڈوبا، اس دو میٹر کے احاطے میں جیسے ہی قدم رکھتا تو اس کے نتھنوں میں چھان کا اک زوردار حملہ ہوتا۔جس […]

تنقید

علامہ شبلی اور عطیہ فیضی … چند حقائق : ڈاکٹرمحمدالیاس الاعظمی

نصراللہ خاں [۱۹۲۰-۲۰۰۲ء] اردو کے ممتازاہل قلم اور ادیب تھے۔ ان کی زندگی اگرچہ مختلف مشاغل صحافت، تدریس اور ریڈیو کے شعبہ میں گذری ،گویا قلم ہمیشہ ان کے ہاتھ میں رہا۔ ان کو نثر نگاری کا خاص سلیقہ تھا۔ سلاست، روانی، شگفتگی اور برجستگی ان کی نثر کی خاص خوبیاں ہیں۔ ان کی دو […]

سلسہ جات

دبستانِ سرگودھا — یادیں (دوسری قسط) : پروفیسریوسف خالد

اسّی ( 80) کی دہائی میں سرگودھا ادبی سرگرمیوں کے لحاظ سے کافی حد تک غیر فعال تھا – حلقہ اربابِ ذوق تعطل کا شکار ہو چکا تھا مرکزیت ختم ہو چکی تھی – نتیجہ یہ کہ بہت سی چھوٹی چھوٹی ادبی تنظیمیں وجود میں آگئیں – جن کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر تھیں […]

غزل

غزل :کاظم علی

اول  تو  تیرے بعد محبت نہیں ہوگی ہوگی بھی تو پہلی سی وہ شدت نہیں ہوگی اب جبکہ تری بزم سے ناتا نہیں کوئی سو مجھ سے تری بزم میں شرکت نہیں ہوگی اک روز تری یاد سے دامن چھڑا لوں گا اک روز تیری یاد سے وحشت نہیں ہوگی اک روز ترا نام بھی […]

افسانہ

ایک غلطی : آبیناز جان علی

پانپلے موس کے باغ کی عظیم سفید گزرگاہ کی طول و عرض پر نظریں دوڑاتے ہوئے ننھی شائستہ کی چھوٹی گول آنکھیں حیرت و استعجاب کے عالم میں چمکنے لگتیں۔ فرانسسیوں کے زمانے کا یہ شاندار پھاٹک جس پر حال میں سفید رنگ چڑھایا گیا تھا اپنے ماضی کی عظمت کا علمبردار ہے۔ جب شائستہ […]

تنقید

ڈاکٹر الیاس الاعظمی کی ’’شبلی شناسی‘‘ پر ایک نظر : نور اللہ فارانی

جناب محمد الیاس الاعظمی ہندوستان اور پاکستان کی علمی ادبی حلقوں میں ماہر شبلیات کے حوالے سے جانا پہچانا نام ہیں۔ باوجود یہ کہ شبلیات کے علاوہ بھی آپ کا قلم مختلف شخصیات اور موضوعات پر گہرباری کرتا رہتا ہے، لیکن اصل پہچان ان کی شبلیات کے حوالے سے منفرد کام اور علامہ شبلی کی […]

افسانہ تنقید

اکیسویں صدی کا نوجوان ادیب : ع ۔ع ۔ عالم

  اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کیا جا سکتا کہ اکیسویں صدی انسانی کمالات کی انتہا کی صدی ہو گی۔ ابھی دو دہائیاں ہی گزری ہیں کہ : ’’محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی‘‘ کے مصداق ہر چیز عجوبہ دکھائی دینے لگی ہے۔پہلے دس علوم پر ایک شخص […]

افسانہ

ماں : ع ۔ع ۔ عالم

"ماما! کیا ہوا؟ کیوں رو رہی ہو آپ؟” زرنش نے اپنی ماما (جو کہ یونی ورسٹی میں پروفیسر تھی) کے آنسو پونچھتے ہوئے پوچھا۔ "کچھ نہیں بیٹا! بس یوں ہی” "پھر بھی بتائیں تو” بیٹی نے پھر پوچھا "بس آج مجھے میری امی یاد آ گئیں۔وہ ستر سال کی تھیں اور میرے یونی ورسٹی سے […]