نیرمسعودکے افسانے”دھول بن” کی وجودیاتی تعبیر : محمدعامرسہیل
اردو افسانہ اپنے آغاز (بیسوی صدی کی ابتدا) سے اب تک مختلف تحریکوں، رجحانات، میلانات، ہئیتوں اور اسالیب کے زیر رہا ہے۔ بیسوی صدی مختلف ادبی و فلسفیانہ تحریکوں اور افکار کی صدی ہے۔ ادب نے نہ صرف ادبی تحریکوں کے اثرات قبول کیے بلکہ فلسفیا نہ اور دیگر رجحانات کو بھی جلد اپنے اندر […]








